@haroon_natamam انشا الله وہ وقت دور نہیں الله پاک کی لاٹھی بے آواز ہے- محترم کے وی لاگ کا شدت سے انتظار ہے بارہ روز کا وقفہ ہو چکا ہے اپنی خیریت سے اگاہ فرمایئے
@RumaisaMohani posting shaikh zayed road #dubai as #karachi wow
اللہ ظلم اور نا انصافی کے منطقی نتائج سے کبھی کسی کو نہیں بچاتا ! یہ اس کی سنت نہیں ۔۔۔
@aadhigwahi پاکستان میں میری والدہ ٧٥ سال کی عمر میں ڈرائیور کے ساتھ ٨ بجے تک گھر کی تمام ضروریات کی خریداری کر کہ گھر واپس آجاتی ہیں بہو بیگم اور پوت کا ناشتہ ١٠ بجے شروع ہوتا ہے عجب طرز زندگی ہے ٩٠ کی دہائی والی نسل کا الله رحم کرے