جمائمہ گولڈ سمتھ نے یہ بات کی کہ برطانوی حکومت کی جانب سے کہا گیا اگر ان کے بیٹے اپنے باپ سے ملنے جائیں گے اور وہاں پکڑے جائیں گے تو ہم ان کو چھڑا نہیں پائیں گے
ایک طرف گرومنگ گینگ جو بچیوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں انکے ممبرز کو جب پاکستان بھجوانے کے لئے کہا جاتا ہے تو سرکار بدمعاشی کرتی ہے اور یہ ڈیڑھ سو ملین کی uk ایڈ دے رہے ہیں uk میں جتنے بھی بڑے بڑے گینگ ہیں جو پکڑے جاتے ہیں انکے انچارج پاکستانی ہیں اور جب پکڑے جاتے ہیں تو پاکستان بھاگ جاتے ہیں پاکستان میں اس وقت میرپور میں بڑے بڑے عہدیدار بیٹھے ہوۓ ہیں اور ان کو PMLN اور ISI کی سپورٹ حاصل ہے
عادل راجہ
آج سے 29 روز بعد پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ دارالحکومت کی جانب رخ کرے گا، یہ لانگ مارچ پاکستان کے مستقبل کا تعین کرے گا
عوام تیاریاں مکمل کرے اور 27 ستمبر کا سورج طلوع ہوتے ہی سڑکوں پر نکل آئے
دنیا اپنے ہیروز کی قدر کرتی ہے ہیروز کی مدد سے قوم کو متحد رکھتی ہے چھوٹے ذہن کے عسکری حکمرانوں نے پاکستان کو ہیروز کی مقتل گاہ بنایا ہوا ہے
عالمی میدانوں میں عمران خان کیلیے آواز بلند ہے جسے دبانے کیلیے اربوں روپیہ خرچ کیا گیا
کپتانوں کے کپتان عمران خان کا بیٹوں کا ٹیسٹ میچ کے دوران مائکل ایتھرٹن سے انٹرویو،
والد کا پورٹریٹ دیکھ کر بیٹے جزباتی ہوگیے۔
چار سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔
خان پر مظالم پر انٹرنینشل کرکٹ ،دنیائے کرکٹ کے بڑے نام کھل کر اب آواز بلند کر رہیں ہیں۔
پاکستان دا اک اک فوجی اپنا اونا ہی سٹیٹس انجوائے کر ریا جنا مریم نواز کر رہی یا عاصم منیر کر ریا،
کیونکہ ایہہ فوج تے نظام عذاب نہی ایہہ 25 کروڑ بزدل دنیا تے عذاب نے۔
اگر اشتیاق خان کھولتے ہوئے تیل میں نہ گر جاتا تو میلاد کی محفل پر پولیس کے حملے کی خبر بھی نہ بنتی کیونکہ پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی کسی بھی تقریب پر یوں کتوں کی طرح حملہ کردینا ، کسی بھی کارکن کا یوں گھر توڑ دینا بالکل نارمل سی چیز ہے۔
One World Cup. Two universities. Three cancer hospitals. Thirty years of political struggle and family sacrifice. Four bullets. Three years in jail. No crime. Still standing. One man. One eye. One mission. Zero surrender.
Imran Ahmed Khan Niazi, what a man. No one can be like you. ❤️
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریکِ انصاف کے بزرگ کارکن چاچا شاہ عالم خان کا انتقال ہو گیا، 9 مئی کا ایک اور کارکن اس دنیا سے چلا گیا، مرحوم شاہ عالم خان کو 9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں نامزد کر کے 1 سال تک سرگودھا جیل میں ناحق قید رکھا گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم شاہ عالم خان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
#May9th_FalseFlag
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عمران خان کے بیٹوں کا مائیکل آتھرٹن کے ساتھ سکائی اسپورٹس پر مکمل انٹرویو
یہ انٹرویو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کی لنچ بریک کے دوران براہِ راست نشر کیا گیا۔
عمران خان کے بیٹوں کو غدار،یہودی،کرکٹ میں سیاست لانے والے اور پتا نہیں کیا کیا کہنے والوں کو یہ کلپ نظر نہیں آیا؟؟؟
یا ہو سکتا کہ انگریزی کا مسلہ ہو سمجھ نہ آئی ہو🤭
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ میچ میں وقفے کے دوران خان صاحب @ImranKhanPTI کے بیٹوں @Kasim_Khan_1999 اور Salman کا مائیک ایتھرٹن کے ساتھ انٹرویو نشر ہوا
جس میں انہوں نے واضح خدشات کا اظہار کیا
کہ
“اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ان کے والد کو جیل میں جان سے مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے”
عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر پی سی بی کے احتجاج کی اندرونی کہانی
کرک انفو کے مطابق، لنچ سے قبل پی سی بی نے ’اسکائی اسپورٹس‘ سے رابطہ کرکے عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر احتجاج کیا اور دھمکی دی کہ انٹرویو نشر ہوا تو پاکستانی کھلاڑی لنچ کے بعد میدان میں واپس نہیں آئیں گے۔اس دباؤ پر انٹرویو مؤخر کیا گیا، تاہم بعد میں اس کا 18 منٹ کا کلپ نشر کردیا گیا۔ نشریات ختم ہونے تک پاکستانی ٹیم دوسرے سیشن کے لیے میدان میں واپسی کی تیاری کر رہی تھی۔