اطلاعات کیمطابق کرغیزستان کے شہر بشکیک میں بڑے پیمانے پر پاکستانی طلباء اور انٹرنیشنل یونیورسٹیوں کے طلباء کے ہاسٹلز پر لوکل طلباء/عوام کی جانب سے حملے اور کئی غیر ملکی طلباء کے جان بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،لوکل پولیس حملوں کو روکنے میں مکمل ناکام ہے،ہنگامے بڑے پیمانے پر پھیل چکے ہیں طلباء کے ہاسٹلز اور گھروں کو توڑ کر حملے کئے جا رہے ہیں
حکومت پاکستان فوری طور پر پاکستان میں موجود کرغیزستان کے سفیر کو بلا کر بشکیک اور گرد ونواح میں پاکستان طلباء کو درپیش خطرات پر اپنی تشویش سے آگاہ کرے اور پاکستانی طلباء کی حفاظت کو یقینی بنائے درخواست کرے۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@CMShehbaz@HamidMirPAK
عید الفطر مبارک! رحمت و برکات کے اس خوشیوں بھرے موقع پہ اپنے عزیزواقربا، دوست و احباب کے ساتھ عید کی خوشیاں بانٹیں، رب کریم آپکواور آپ کے پورے خاندان کو خوشی، سلامتی اور برکت سے بھر دے۔ محمد الطاف گوہر
Eid Mubarak
#EidMubarak
زندگی اور موت اللہ کریم کے ہاتھ میں ہے، انسان کو تو نہ آنے کی خبر ہے نا ہی جانے کی۔ پھر خوف کس بات کا؟ ہم تو ہر اگلے لمحے کو جینے کیلئے خود مختار نہیں تو پھر پریشانی کیسی ؟ محمد الطاف گوھر #earthquake#BreakingNews#DollarRate#MahiraKhan#ChairmanPTI