#عمران_خان_کو_رہا_کر Is Imran Khan a Cocaine Addict. I don't think so . Because if a person who deliveres his maiden speech duration 1hour 11mint as a Prime minister even he didn't take a glass of water between his speech then how he can be a cocaine user?

PCB need to consider the implementation of a Babar Azam Excellence Program.
The initiation of this will holds substantial promise in fostering budding talent & establishing a sturdy framework for the emergence of the next generation of prominent cricket players in Pakistan.
فوٹیج میں واضح ہے کے کیسے ایک سیاسی رہنما کو گرفتار کرنے سندھ پولیس دروازے توڑ کر اندر داخل ہوئی ۔ صدر PTI سندھ علی زیدی کی گرفتاری امپورٹڈ حکومت کی تازہ فسطائت ہے!! #ReleaseAliZaidi
@GFarooqi خواتین کی تکریم سر آنکھوں پرلیکن ایک بچی کو یرغمال بنانے والی child abuser کے تمہارے منہ سے حقوق نسواں کی وکالت اچھی نہیں لگتی۔
So just shut up !
ڈالر کی قیمت میں اضافہ کس چیز کاعندیہ ہے؟
ڈالرقیمت میں18روپےاضافےسےصاف نظرآرہا ہیکہ کل کے سپریم کورٹ فیصلےکے نتیجےمیں ملک میں سیاسی عدم استحکام بڑھا ہےاور مارکیٹ غیر مطمئن ہے۔ سٹاک مارکیٹ تجزیہ نگاروں کاخیال ہیکہ ملک کی تمام لیڈرشپ کا فوکس معیشت کےعلاوہ ہرغیراھم چیز پر ہے۔۔۔۔۔