میں حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبیؑ ہیں۔حضرت محمد ﷺ کے بعد نہ کوئی نبی آیا ہے اور نہ تا قیامت کوئی نبی آئےگا۔ یہی میرا ایمان ہے۔ اور قادیانی دنیا کا بدترین مرتد لعنتی کافر ہے۔
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
محبتِ حسین علیہ السلام ایمان کی روح ہے، یہ ایسی خوشبو ہے جو دلِ مؤمن کو معطر رکھتی ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ
مکمل بلاگ ملاحظہ کریں اور شیئرکریں
https://t.co/Qpg0jl7R43
#Muharram#Muharram1447#IslamicNewYear#HijriNewYear#ImamHussain#Karbala #Ashura #YaHussain #DrQadri #TahirulQadri #MinhajulQuran
In Imam Hussain (AS), love finds its ultimate expression; in Yazid, hatred takes its final form. Where hearts are joined, the spirit of Imam Hussain (AS) speaks & where hearts are torn apart, Yazid’s echo lingers. #Muharram#ImamHussain#Karbala
سیدنا عمر بن خطابؓ کے اسلام لانے پر آسمان والوں نے بھی خوشیوں کا اظہار کیا: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
اللہ تعالیٰ نے آپ کے ذریعے دین کو عزت، وقار اور تمکّن عطا فرمایا: شیخ الاسلام کا خطاب
مکمل بلاگ ملاحظہ کریں اور شیئرکریں
https://t.co/unMIyxg1dg
#UmarFarooq #SayyidunaUmar #FarooqEAzam #IslamicHistory #RighteousCaliphs #JusticeAndStrength #RoleModel #ShaykhUlIslam #TahirUlQadri #MinhajUlQuran #IslamicRevival #LoveForSahaba #StrengthOfFaith #LegacyOfJustice #IslamicLeadership #FaithAndCourage #HistoricFigures #CompanionsOfTheProphet #Sahaba #IslamicGoldenEra
منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے زیراہتمام فریدِ ملت اسکالرشپ ایوارڈز2024 کی 16ویں سالانہ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خصوصی شرکت اور خطاب۔
چیئرمین منہاج ایجوکیشن سوسائٹی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے تعلیم تک آسان رسائی، کردار سازی اور قومی سطح پر تعلیمی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی ہر سال پاکستان کے مقتدر حلقوں اور پالیسی ساز اداروں تک نظامِ تعلیم میں بہتری سے متعلق اپنی تجاویز پہنچانے کا فریضہ انجام دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے میدان میں مساوی مواقع فراہم کرنا ہی اصل ترقی کی بنیاد اور قوموں کی بقا اور استحکام کا ضامن ہے۔
انہوں نے منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے تمام ذمہ داران کو مبارکباد دی کہ جن کی شب و روز محنت اور لگن کی بدولت ملک بھر میں منہاج اسکولز کا وسیع نیٹ ورک کامیابی کے ساتھ تعلیمی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر منہاج اسکولز کے اساتذہ اور منتظمین کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ مستقبل کے معماروں کی فکری، اخلاقی اور علمی تربیت کا عظیم فریضہ سرانجام دے رہے ہیں، آپ کی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں۔
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے اپنے خطاب میں اردو زبان کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تعلیمی انحطاط کی ایک بڑی وجہ قومی زبان اردو سے دوری ہے۔ اردو صرف ایک زبان نہیں بلکہ ہماری تہذیب، ثقافت اور قومی تشخص کی علامت ہے۔ ہمیں نئی نسل کو اردو سے دوبارہ جوڑنے کے لیے نصاب، میڈیا اور گھریلو سطح پر سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ 1973کے آئین میں اردو کو دفتری زبان قرار دیا گیا تھا، لیکن 50 سال سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود اس پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ بعد ازاں 2015میں سپریم کورٹ کی جانب سے دیے گئے حکم کے باوجود اردو کو دفتری زبان نافذ نہیں کیا گیا۔ یہ المیہ ہے کہ قومی زبان کی حیثیت کو قانونی اور عملی سطح پر تسلیم نہ کرنے سے ہماری قومی یکجہتی بھی متاثر ہو رہی ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک جیسے جاپان، کوریا، چین، فرانس اور ترکی اپنی زبان کو فوقیت دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ ترقی کی منازل طے کر رہے ہیں۔ بدقسمتی سے ہماری نئی نسل اردو سے دور ہوتی جارہی ہے، جبکہ ہمارے نصاب اور والدین کا رجحان بھی دیگر زبانوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترقی کی اصل کنجی اپنی زبان، ثقافت اور شناخت کے ساتھ وابستگی میں پوشیدہ ہے۔
چیئرمین منہاج ایجوکیشن سوسائٹی نے واضح کیا کہ ان کے ادارے کے تمام اسکولز میں اردو کو بنیادی تدریسی زبان کے طور پر اپنایا گیا ہے تاکہ طلبہ اپنی زبان، تاریخ اور ثقافت سے جڑے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہی وژن مستقبل میں ایک فکری و علمی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اگر اردو زبان کو وہ مقام نہ دیا گیا جو اس کا حق ہے، تو آنے والی دہائیوں میں ہم اپنی قومی شناخت کھو بیٹھیں گے۔ لہٰذا وقت کی اہم ضرورت ہے کہ اردو کو قومی، علمی اور دفتری زبان کے طور پر حقیقی معنوں میں نافذ کیا جائے تاکہ ہم اپنی نسلِ نو کو ان کی زبان، تشخص اور تاریخ سے جوڑ سکیں۔
اوریا مقبول جان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن کے تمام اداروں کی انفرادیت ان کا طاہرانہ ماحول ہے، جو انہیں دیگر اداروں سے ممتاز کرتا ہے۔
اس موقع پر چیئرمین منہاج ایجوکیشن سوسائٹی پروفیسر ڈاکٹر حسین قادری نے فریدِ ملت اسکالرشپ حاصل کرنے والے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات اور ان کے اداروں کو خصوصی انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا۔
تقریب میں معروف دانشور اوریا مقبول جان، رجسٹرار منہاج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خرم شہزاد، ڈاکٹر علی وقار قادری، شعیب طاہر، تحریک منہاج القرآن کے مختلف ادارہ جات کے سربراہان، منہاج ایجوکیشن سوسائٹی سے وابستہ اسکولز کے طلبہ و طالبات اور والدین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
#FareedMilletScholarship #DrHussainQadri #MinhajEducationSociety #EducationForAll
“Purity of intentions” - Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri.
Join us at Al Hidayah 2025 with his Eminence, Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri for an unforgettable 3 day journey of knowledge, spirituality, and enlightenment.
🔗 Register today at https://t.co/3w7k2o8DzJ
🗓️Saturday 2nd August to Monday 4th August 2025.
📍University of Warwick, Coventry, UK.
#AlHidayah2025 #AlHidayahWithDrQadri
Promo | Biography of the Prophets and Principles of Personality Development | Dr Hassan Qadri
قرآن و سنت کی تعلیمات کے مؤثر ابلاغ اور اصلاح احوال و معاشرہ کیلئے دینی سکالرز، مبلغین اور واعظین کو آج کے دور کے تقاضوں کے مطابق انداز تکلم اختیار کرنا ہوگا۔
اس کیلئے Communication Skills کا اہم کردار ہے، دینی سکالرز نوجوانوں کو ان کے فکری رجحانات کے مطابق علمی مکالمہ کا حصہ بنائیں، دعوت دین کا انداز اور اسلوب کیسا ہونا چاہئے؟ فتنوں اور اللہ کی ناراضی سے کیسے بچنا ہے اور دین کی خدمت کیسے کی جائے؟ ان سارے سوالات کے جوابات کیلئے بین الاقوامی شہرت کے حامل سکالر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے ’’سیرت انبیا اور شخصیت سازی کے اصول‘‘ کے موضوع پر اس فکر انگیز لیکچر کو ضرور سماعت کریں۔
مکمل خطاب
📅 19 اپریل، بروز ہفتہ
⏰ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3:00 بجے
📍 ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر نشر کیا جائے گا۔
#DrHassanQadri #MinhajulQuran #DrQadri #Quran #islam #foryou #foryourpages #viral #islmic_video #Madinah
جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت کی محبت کائنات کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ جو شخص اللہ کی محبت سے سرفراز ہو جائے، وہ دراصل اللہ کی خاص عنایت و کرم کا مستحق قرار پاتا ہے۔ اللہ کی محبت بندے کے دل کو سکون عطا کرتی ہے، اور ہر پریشانی میں ذکرِ الٰہی سے قلبی اطمینان حاصل ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اللہ رب العزت سے محبت کا تقاضا یہ ہے کہ بندہ اسی طرح اس سے محبت کرے جیسے اللہ اپنی مخلوق سے کرتا ہے۔ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ حضرت یونس علیہ السلام جب تلبیہ پڑھتے تو پہاڑ بھی ان کا جواب دیتے اور اللہ تعالیٰ بھی ان کی آواز کا جواب عطا فرماتے۔ اللہ سے تعلق کی بنیاد مکمل تسلیم و رضا پر ہے، یعنی بندہ ہر حال میں اپنے رب کی رضا پر راضی رہے۔
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے اللہ کی محبت کے دس تقاضوں کا ذکر بھی کیا جن میں: کثرتِ نوافل، قرآن مجید سے محبت، صبر، شریعت پر دل سے عمل، خلقِ خدا کی خیرخواہی، حکمِ الٰہی کو ذاتی خواہش پر ترجیح دینا، اللہ کی رضا پر راضی رہنا، حیاء پیدا کرنا، ریاضت و مشقت کو برداشت کرنا اور قناعت شامل ہیں۔
خطاب کے آخری حصے میں انہوں نے محبتِ رسول ﷺ کی علامات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جو شخص آقا علیہ السلام سے محبت کرتا ہے، وہ کثرت سے ان کا ذکر کرتا ہے اور اپنی زندگی کو ان کی سیرت کے مطابق ڈھالتا ہے۔ حضرت قاضی عیاضؒ کے مطابق، جو آقا ﷺ سے محبت رکھتا ہے، اسے ان کی امت سے بھی شفقت و محبت کا تعلق رکھنا چاہیے۔
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے واضح کیا کہ محبتِ اہلِ بیتؑ قرآنِ مجید کا واضح حکم ہے اور اللہ والوں سے محبت و نسبت رکھنا انبیاء کرام علیہم السلام کی سنت ہے۔ ان کے خطاب کا بنیادی پیغام یہ تھا کہ زندگی کا اصل مقصد اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت کو حاصل کرنا اور اس کے مطابق اپنی زندگی کو سنوارنا ہے۔
اجتماعِ جمعہ کے اختتام پر ملکی سلامتی، خوشحالی اور اُمتِ مسلمہ کے اتحاد و ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
#JummahMubarak #FridayKhutbah #DrHussainQadri #MinhajulQuran #LoveOfAllah #LoveForProphet #QuranAndSunnah #SpiritualWisdom #LoveForAhlulBayt #PeaceAndUnity
Join us at Al Hidayah 2025 in the blessed company of his Eminence, Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri, at the University of Warwick from Saturday 2nd - Monday 4th August 2025.
Al Hidayah promises not only to be a spiritual retreat, but a truly life changing experience.
Register today at https://t.co/3w7k2o9bph
#AlHidayah2025 #AlHidayahWithDrQadri