Dear Frnds,
Exams may cum n go,
Marks may cum n go,
But once u go Mad,
You will b mad forever,
So b careful..
Study in Limits..
#InternationalWomensDay
Hold on, before you think it is another Bitcoin explainer... This isn't THAT kind of post 👀.
Do you know why people were so desperate for a change in the banking system that they came up with the idea of cryptocurrency?
Hit play below! 📺
موٹرسائیکل ایک لیٹر میں پینسٹھ سے ستر کلومیٹر چلتی تھی۔ اچانک اس کی ایوریج خراب ہو گئی اور پینتالیس چھیالیس پہ آ گئی. دو تین مکینکس کو دکھانے کے باوجود معاملہ قابو میں نہ آیا.
پھر ایک مکینک نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرتے ہوئے ایک سنیئر موسٹ کی طرف ریفر کر دیا.
چنانچہ بائیک وہاں لے جائی گئی۔ اس نے ساری بات سنی اور " چھوٹے "کو آواز دی.
"چھو��ے" سے چھوٹا پیچ کس منگوایا.
کاربوریٹر سے ایک پیچ کھول کے "چھوٹے" کو کہا کہ اسے بف لگا کے لاؤ.
وہ پانچ منٹ میں بف لگا کے لے آیا۔ مکینک نے پیچ اسی جگہ پہ لگا دیا اور کہا کہ جاؤ.
ان شاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا.
پیسے بھی اس نے کچھ نہ لئے.
چند دن بعد نوٹ کیا توگاڑی پھر ستر کلومیٹر پہ آگئی تھی.
میں شکریہ ادا کرنے کے لئے گیا تو پوچھا کیا فالٹ تھا؟
مکینک بولا
" کاربن آ گیا تھا "
صرف کاربن آ جانے سے اتنا اثر پڑا؟
جی ہاں۔۔۔
دِلوں پر بھی کاربن آجایا کرتا ہے.
تب دِل کسی نیکی کی طرف مائل نہیں ہوتا.
ایسے کاربن کو دور کرنے کے لئے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖 نے دو نسخے ارشاد فرمائے.
1۔ قرآن پاک کی تلاوت 💖
2۔نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم 💖 پر درود پاک پڑھیں۔
منقول
من پسند شخص میں اللہ نے بڑی شفا رکھی، اس کی آواز میں بہت سکون ہوتا ہے، اُس کی مُوجودگی بہت معنی رکھتی ہے
دنیا کیلئے آپ ایک شخص ہیں
مگر شاید کسی کیلئے پوری دنیا ہو
تو خود کا خیال رکھنا💙🥀
قبض:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،
1۔ چار دانے انجیر، چھ دانے منقہ، دونوں کو ایک پیالی پانی میں رات کو بھگو دیں، نہار منہ انجیر اور منقہ کھا کر پانی پی لیں۔ زیادہ سے زیادہ استعمال کریں، قبض اور بواسیر جڑ سے ختم ہو جائیں گے،. انشاءﷲ۔
2۔ نہار منہ شہد کا شربت ہمراہ پانچ چھ دانے خشک انجیر استعمال کریں۔ ہر کھانے کے بعد انجیر پانچ دانے کھائیں۔ قبض، بواسیر اور دمہ میں بہت مفید ہے، بلڈپریشر اور چربی گلاتا ہے۔ پانچ چھ ماہ ��ستعمال کریں۔ انشاءﷲ آرام ہوگا اور ھر قسم کی دردوں کے لئے مجرب دوا ہے
3۔ مغزبادام 50 گرام، مویز منقہ 30 گرام، سقمونیا 10 گرام، پہلے سقمونیا کو کھرل کر کے سفوف بنائیں، پھر ایک ایک بادام ڈال کر کھرل کریں، پھر ایک ایک منقہ ڈال کر زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں بعدہ جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنائیں۔
رات کو سوتے وقت ایک گولی ہمراہ نیم گرم دودھ لیں، قبض کا نام و نشان نہ رہے گا انشاءﷲ۔
4۔ کھجور، آلوبُخارا خشک ہر ایک 150 گرام پانچ کپ پانی میں ڈال کر اُبال کر اس میں کھجور اور آلوبُخارا ڈال کر اُس وقت تک پکائیں جب تک گاڑھا نہیں ہو جاتا، بس تیار ہے۔ ٹھنڈا کر کے کُھلے منہ والی بوتل میں سنبھال لیں، صبح ناشتہ کے ساتھ 60 گرام ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں۔
قبض سے چھٹکارا اور پیٹ کی بیماریوں سے نجات مل جائے گی۔ قبض سے پیٹ میں کئی بیماریاں ہو جاتی ہیں، پاخانہ جسم سے مکمل طور پر نہیں نِکلتا، قبض کو جڑ سے ختم کرے گا انشاءﷲ بنائے اور دعاؤں میں یاد رکھے