حرمین الشریفین میں غیر مسلم کا داخلہ کچھ عرصہ قبل تک ممنوع تھا مگر انتہائی افسوس اب یہ شاہی خاندان تکریم رسول کی ریڈ لائن تک کو کراس کر رہا ہے
یہ ایک ہندو خاتون ہے جس کا نام اسمری ہے جسے حرم مدنی کے مختلف مقدسات دکھائے گئے معرض مسجد نبوی دکھایا گیا اس کی اپنی ٹیم میڈیا شوٹنگ کرتی رہی ، کچھ عرصہ قبل کعب بن اشرف یہود۔۔ ی کے قلعہ اور خیبر کے قلعہ میں کچھ یہ۔۔۔ ودی آئے اس کے بعد میں خود دیکھ کر آیا ہوں کہ اسے رینویٹ کیا جا رہا ۔۔ اسی پر بس نہیں مسجد نبوی کے بلکل قریب ایک سینما زیر تعمیر ہے جو آخری مراحل میں ہے
اور بہت کچھ ہو رہا ہے مگر سؤال کرنے والا کوئی نہیں پوچھنے والا کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔
آل سعود کے جرائم کو طشت از بام کرنے بڑوں بڑوں کی زبان گنگ ہو جاتی ہے
آپ اور میں سوشل میڈیا پر چیخ تو سکتے ہیں احتجاج تو کر سکتے ہیں یا نہیں 😭😭😭😭
#پہرہ_جاری_رہے_گا_ان_شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
ایک ایسا سفر جو سہل اورآسان ہو گیا ہے، تاکہ ہر جگہ کے مسلمان ایک دائمی تجربہ حاصل کر سکیں، جس میں #خیال_سے_یاد_تک#سعودی_ویژن_2030 کی تکمیل میں انتہائی شاندار اورخصوصی لمحات شامل ہیں۔
#بریکنگ_نیوز
⭕غزہ میں لڑنے والی یہودی فوجی کا تہلکہ خیز بیان
⭕غزہ میں سرنگوں کا ایک جال بچھا ہوا ہے
⭕اسرائیل کی توقع کے برعکس یہ سرنگیں بہت طویل اور بہت گہری اور بہت مضبوط ہیں
⭕یہ سرنگیں 500 کلومیٹر نہیں ہیں بلکہ اس سے 4 گناہ زیادہ ہیں
⭕یہ سرنگیں آپس میں جدا بھی ہیں اور عجیب و غریب قسم کے راستوں کے ذریعے جڑی ہوئی ہیں
⭕غزہ مجاہدین ان سرنگوں سے نکل کر کامیابی سے حملے کرکے واپس ان سرنگوں میں چلے جاتے ہیں
⭕ان سرنگوں سے نمٹنا اسرائیل کے لیے بہت مشکل ہے
@GNMadani
یہ کارٹون اپنے بچوں کو ضرور دیکھائیں کیونکہ بچے کارٹون کو شوق سے دیکھتے ہیں اور اس سے بچوں کو ختم نبوت کا معنیٰ اور اس عقیدے کا تحفظ سمجھ میں اجائے گا۔
بینک الفلاح نے فلسطین کیلئے جمع کیے جانے والے عطیات کو جمع کرنے سے انکار کر دیا۔ ان حرامخوروں سے اپنی رقوم نکلوائیں تاکہ انہیں بھی احساس ہو۔
#BoycotteBankAlFalah
🔴بڑی بریکنگ نیوز 💪💪💪 الحمد للہ
🔴اسرآئیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بھتیجا کیپٹن یائیر نیتن یاہو ہلاک۔ یائیر اسرائیلی فوج کے ماہر ترین سنائپرز میں سے ایک تھا۔
آنکھیں بند کرکے ریٹویٹ کریں❣️❣️❣️
🔴بدر کی یاد تازہ ہوگئی
انکے رہنما کا کہنا ہے کہ کل رات 50 اسرائیلی مردار ہوگئے ہیں اور 30 ٹینک تباہ ہوئے.!
دوسری طرف فلسطینی مجاہد قسم کھاتے ہیں کہ غاصب فوجیوں کیساتھ فرشتے جہاد کر رہے ہیں
لیکن اسرائیل کہتا ہے کہ انکے ساتھ جنات لڑ رہے ہیں 🤫
مجاہدین کیلئے خصوصی دعائیں کریں🤲