تھک گیا ہوں بتاتے بتاتے
تھک گیا ہو کسی کی جھوٹی تسلی کا انتظار کرتے کرتے
تھک گیا ہوں دکھاوے کا مسکراتے مسکراتے
تھک گیا ہوں روز اچھا ہے کی امید کرتے کرتے
تھک گیا ہوں اپنے ویران مستقبل کا سوچتے سوچتے
تھک گیا ہوں اپنی غلطیاں یاد کرتے کرتے
تھک گیا ہوں اب خود سے
تھک گیا ہوں اب جینے سے
بخت تو اُن کے تھے جنہیں آپ میسر آئے
ہم تو فقط خوش فہمی میں ہی رہے
زندگی اُن کی حسین رہی جنہیں آپ میسر آئے
ہم تو فقط انتظار میں رہے
ماضی تو اُن کا حسین رہا جنہیں آپ میسر آئے
ہم تو فقط خوابوں میں ہی رہے
🥀🥀🥀
نا جانے جب سوچتا ہوں اُس بھول جاؤ
تب ہی وہ حسین سے حسین تر نظر آتی ہے
نا جانے کیوں جب بھی آتا ہے خیال
کہ نہیں ہو میں اُس کے قابل
کیوں یاد آ جاتے ہیں معجزہ
اُس ربِ کریم کے
نہیں معلوم کیسا ہوگا
اختتام ہماری کہانی کا
بس اُسے اپنا سوچ لیتا ہو
اور دن گزار لیتا ہوں
🥀🥀🥀
اچھا سنو۔۔۔
کیا پتہ ہے تمہیں ہم نے
تمہارے شہر کے نام کو بھی
دل کے خاص مقام پر رکھا ہے
تمہارے بعد اُن راستوں
کی بھی خاک چھانی ہے
جن راستوں سے تم گزرے ہو
کیا پتہ مٹی کا کونسا زرہ
تمہارے قدموں سے چُھو کر گزرا ہو
ہم نے تو اپنے اُن خیالات
کو بھی عزیز رکھا ہے
جن میں تمہیں اپنا مانا
🥀
کیا تمہیں معلوم ہے کہ
آج بھی میں اکثر نیند میں رو دیتا ہوں
جب خواب میں بھی تم سے ملاقات نہیں ہوتی
جب خواب میں بھی تم کرتی ہو
نظر انداز حقیقت کی طرح
تو کیا اب تمہارا وجود
ہمیں ہمارے خواب میں بھی میسر نہیں
تو کیا اب تمہارے ساتھ مل بیٹھنے
کا خواب فقط خواب ہی رہ گیا ہے
🥀🥀🥀
باخدا ہم نے جب بھی
اپنا مستقبل تمہارے بغیر سوچا
باخدا ہم نے ہر بار اس حقیقت
کو جھوٹ ہی سمجھا
اور پھر جب ہم نے اپنا
مستقبل تمہارے ساتھ سوچا
باخدا اِس حسین جھوٹ کو
ہمیشہ حقیقت ہی سمجھا
🥀
#اردو_شاعری
تھام لو میں تمہارا ہاتھ
نہ ہونے دو جدا تم کو۔
بس تھم جائے آنکھیں تم پر
جھپکا جو دو اپنی پلکیں
تو ہو گناہ ہمیں
تھم جائے وقت اور نہ ڈھلیں یہ شام
حقیقت جو ہو جائے یہ خواب
تو اور کیا ہی مانگیں
اُس ربِ کریم سے ہم
🥀
ہائے وہ گہری آنکھیں
اور بنا پلکیں جھپکاتی میری آنکھیں
کہیں چھوٹ نا جاۓ ادا کوئی اُس کی
ہوگا گناہ جو جھپکا دو میں اپنی پلکیں
اُس نے تو فقط کیا نظر انداز
اس ادا سےکہ موجود ہی نہیں وجود ہمارا
اگرچہ فرق تو نہیں پڑتا کوئی ہمیں
بس جو چکا ہے وہ
ہماری بنا جھپکتی آنکھوں میں
#UrduPoetry
کیوں آج دل نے پوچھا مجھ سے
جب تھا تنہا، مگر تھا میں مگن تمہاری یادوں میں کہ آخر ہے کیا وہ تمہارے لیے
میں نے کہا کچھ نہیں سوائے ایک خواب کہ
پر درحقیقت نہیں ہے یہ کوئی معمولی خواب
ہے یہ کسی شاعرکا ادھورا خواب،
اک ہارے ہوئے کھلاڑی کے جذبات
اک صحرا میں بھٹکتے پیاسے مسافر کا خیال
#BabarAzamIsMyCaptian#BabarAzam#BabarAzam𓃵
If we can't support you on your downfall, so we have no right to support you in your peak level.
Not only you all @TheRealPCB pakistan team is our pride.
Stay strong our captain
ہاے !
یہ ویرانی ، یہ تنہائی اور تمہاری یاد
آغاز ہے اُس موسمِ تنہائی کا
جس میں رات کے کسی پہر جب
ہو گے گم ہم تمہاری یادوں میں
اور محض پھر ایک مدت کے بعد
پھر ایک وقت وہ بھی آئے گا
کہ تمہارا خیال بھی نہ آئے گا
🍁🍁🍁
If I can't answer your messages within 1 minute, 1 hour, 1 day or even 1 week. So don't worry nothing happened to me I just replaced my heart to stone and now you are not in my heart even you are not in my memories
🍂🍂
آج پڑھا ہے ایک جملا ہم نے کہی
کہ چھوڑ دیا کرو وہ شے
جو بنے سبب کسی تکلیف کا
پڑھتے ہی یہ جملا آ گئی
مسکراہٹ چہرے پر اِک بے جا سی
تو اب کیا چھوڑ دو اُسے یاد کرنا بھی
🍂🍂🍂
#اردو_شناس
اچھا آج ایک بات بتاؤ تمہیں؟
مجھے اچھا نہیں لگتا جب تمہاری
زبان سے زکر ہوتا ہے کسی اور کا
میرا وجود بےمول لگتا ہے مجھے جب تم
میرے علاؤہ کسی اور کے ساتھ ہوتے ہو
میرا دل درھکنا چھوڑ دیتا ہے جب
ہمارا رابطہ نہیں ہو پاتا
میں تنہا محسوس کرتا ہوں
جب ہم ساتھ ہوتے ہوئے بھی بات نہیں کر پاتے
آپ کی زندگی کو دیمک لگانے کے لیے پسندیدہ شخصیات، ادھوری حسرتیں، نہ پورے ہونے والے خواب، کسی کا راہِ تکمیل سے جدا ہو جانا اور بے مروت یادیں ہی کافی ہے۔
🍂🍂🍂
#اردو_شناس
ہاں! یاد آیا آج پھر سے وہ
یاد آیا وہ رات کے اُس پہر
جب محسوس کیا ہم نے
تنہا خود کو اس دنیا سے
جس پہر ہم نے غلام پایا
خود کو اُس کی یادوں کا
خیر بس یاد ہی کر سکتے ہیں
سوائے اس کے اور کیا کر سکتے ہیں
#اردو_شناس