جس طرح دہشتگردوں نے جنگ کے اصول ختم کردیئے ہیں اور عام شہریوں پر حملہ آور ہوئے ہیں، آپ پر بھی فرض ہے آپ جنگ کو اسی سمت کی جانب لے جاو
جب دشمن گھٹیا ہے تو اسکے لیئے کوئی ڈسپلن نہیں رکھنا چاہیئے، غیر روایتی اقدامات ریاست کو لینے چاہیئے۔
#Balochistan
آپ پاکستان پر پر اعتماد پارٹنر کے طور پر بھروسہ کرسکتے ہیں، ملکر کام کرنے سے پاکستان کا معدنی شعبہ اجتماعی فائدے کے لیئے علاقائی ترقی، خوشحالی اور پائیداری ک���� فروغ دے سکتا ہے
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا منرل انویسٹمنٹ فورم سے خطاب
حکومت بلوچستان نوجوانوں کے لیئے روزگار کے بہترین اسکیمات لاچکی ہے، بلوچستان کے نوجوان اس موقع کا فائیدہ اٹھائیں، اور اپنا مستقبل خوشحال بنائیں۔
خودمختار نوجوان، خوشحال بلوچستان🥰
سردار اختر مینگل اور ان کی جماعت، یعنی بی این پی، نے دو سالوں (2022-2024) کے دوران پی ایس ڈی پی فنڈز سے 30 ارب روپے بٹورے۔
یہ رقم آخر کہاں غائب ہو گئی؟ کیا کراچی، دبئی، یا لندن؟
سردار کس طرح ریاستی وسائل کو لوٹ رہے ہیں اور پھر ا��ی لوٹی ہوئی دولت سے ریاست کے خلاف محاذ آرائی کر رہے ہیں۔
یہ کیسی منافقت ہے
#Balochistancorruption
فہد دہشتگرد تنظیم کا کمانڈر تھا، اسکے متعلق کہا جاتا ہے یہ ڈیڑھ سال لاپتہ ہوا تھا، پھر اسنے سرینڈر کیا، سرینڈر کے بعد بھی یہ دہشتگرد تنظیم BLA کے ساتھ رابطے میں تھا، BLA کمانڈر دلجان نے اسکو ایک گاڑی دیا تھا جو باڈر پر ڈیزل اور منشیات اسمگلنگ پر چلتا تھا،
1/5
#Balochistan
زمان کو ماں بہن کی گالیاں دیتے ہوئے فہد کا بدلہ لینے کا دھمکی بھی دیا ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق بی ایل اے اور بی ایل ایف دونوں دہشتگرد گروپوں میں کشیدگی برقرار ہے۔ کیونکہ بی ایل اے کا موقف ہے انہیں بہت بڑا نق��ان پہنچا ہے اس کاروائی سے، انکا کہنا ہے زمان شکاری نے ہمیں 4/5
کُجّال، بارکھان — بلوچستان 🚁
آج دہشتگرد ��نظیم بی ایل اے پر آسمان سے بج��یاں کھڑکی ہیں۔
بجلی کے کھڑک سے کہی دہشتگرد جہنم واصل۔۔۔۔۔
بجلی کی کڑک ایسی تھی کہ بی وائی سی ٹولے کی آنکھوں کی بینائی ختم ہونے کو ہیں ۔۔
#Balochistan #Barkhan
اکبر بگٹی کے پوتے براہمداغ بگٹی کی تنظیم بی آر اے کے کمانڈر نے اس غریب بگٹی کے گھر گھس کر انکی بلوچ بیٹی کی عزت پر وار کیا۔
بلوچ قوم کی بیٹیاں قرآن پاک لیکر اس نواب اور اسکی تنظیم سے اپنی بیٹیوں کی عزت کی بھیک ما��گ رہیں ہیں۔
ادھر ان سرداروں کی غیرت کیوں نہیں جاگتی ؟ یہ بگٹی خاتون کیا بلوچ قوم کی عزت نہیں؟ یا ادھر ان سرداروں اور نام نہاد کی غیرت کیوں سو جاتی ہیں ؟
@sakhtarmengal @HamidMirPAK
#Balochistan #DeraBugti
#Alert 🚨
تربت ، کیچ کور ندی سے ایک شخص کی لاش ب��آمد ہوئی ہیں۔
اس سے پہلے کہ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے اور انکی بی وائی سی اس لاش پر بھی نسل کشی والا پروپیگنڈہ کرے انکو بتاتی چلو کہ
اس شخص کا نام عبدالسلام ولد شیر محمد ہیں جو ذہنی طور پر مفلوج و دیوانہ تھا ۔ اور قبائلی عوام کے مطابق یہ ذاتی دشمنی یا اپنی موت مرا ہیں۔
اختر مینگل کی منافقت یہاں سے واضح ہو جاتی ہے، جب عمران خان کے دور میں اسے اربوں روپے مل رہے تھے، تو یہ موصوف کہتا تھا، احتجاج سبکا حق ہے، لیکن اسکے لیئے کمیشن بننا چاہیئے، 6 مہینے، سال میں فیصلہ آنا چاہیئے۔ اور اب سڑکیں بلاک کرکے دوپٹے کے نام پر نفرت بیچ رہا ہے، ضمیر فروش سردار
سوشل میڈیا پر ہم دیکھ رہےہیں، اختر مینگل کے دھرنے پر PTI والےجشن منا رہے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے، یہی اختر مینگل 2024 کے الیکشن مہم کےدوران عمران خان اور PTI ک�� گالیاں دیتا رہا۔ مگر PTI والے بڑی ڈھٹائی کے ساتھ اس بیعزتی کو قبول کرتے ہوئے اختر مینگل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
@fawadchaudhry
سردا�� اختر مینگل نا عوامی نمائندہ ہے، نا بلوچ قوم کا ترجمان ہے، بلکہ یہ ایک ظالم جابر سردار ہے۔ جس نے بندوق کے زور پر اپنے علاقے کے لوگوں کو یرغمالی بنایا ہوا ہے، کوئی شخص اختر مینگل کے خلاف خوف سے نہیں جاتا ہے۔ جان اچکزئی نے تمام حقائق بیان کیئے👍
#Balochistan
بلوچستان کے اندر سازشی ٹولہ پاکستان کو توڑنے کے لیئے ایک پیج پر ہوتے ہیں، بیشک انکے در��یان کتنے اختلافات کیوں نا ہوں، لیکن پاکستان کو کمزور کرنے کے لیئے وہ ایک پیج پر ہوتے ہیں۔
جان اچکزئی نے بہترین انداز میں حقیقت بیان کی ہے۔
#Balochistan