لاہور واقع میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کے نواسے پر CCD نے نیفے والی اور ہاف گرائی اور فل فرائی والی کاروائی کیوں نہیں ڈالی ؟ اس لیے کے وہ شاہی فیملی ہے ؟
اگر بات ٹریان کی ہو گی تو قصہ کپٹن صفدر تک جاۓ گا .
دل دہلا دینے والے الوداعی مناظر سامنے آئے جب فہد ابو ہیقال اپنے ننھے بیٹے سام کی میت اٹھائے ہوئے تھے، جو گزشتہ شام ہیبرون میںاسرائیلی فوجیوں کا نشانہ بناے۔۔
اللہ ان کو تباہ کرے اور انکے سپورٹرز کو بھی برباد کرے۔۔ امین۔
رائن گریم نے جعلی ریجیم کا بیانیہ اڑا دیا 🔥
رائن گریم نے دو ٹوک کہہ دیا ہمیں سائیفر, وزیر اعظم ہاؤس والی کاپی نہیں ملی, بلکہ فوج کی طرف سے دی گئی ہے, اگر وزیر اعظم والی کاپی ملتی تو اس پر سٹمپ لگا ہؤا ہوتا!!
پاکستان میں ایک خاندان، جو 130 برس سے نسل در نسل اینٹوں کے کارخانے میں سخت حالات میں کام کرنے پر مجبور تھا، بھاری سود کے ساتھ بڑھتے ہوئے قرض میں جکڑا ہوا تھا۔ یہ خبر سن کر ایک غیر ملکی جوڑا پاکستان آیا اور اُس خاندان کا سارا قرض ادا کر دیا۔