ٹھٹھہ میں جہانگیر خان ترین صاحب کی 15 سالہ ریسرچ بالآخر رنگ لے آئی!
ٹھٹھہ میں پہلی مرتبہ گنے پر پھول لگنے لگے، اسکا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ گنے کی علاقے کی مناسبت سے نئی اقسام پیدا کی جاسکتی ہیں جس سے پیداوار میں 10 سے 50 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے
یہ پاکستان کی اپنی نئی نسل ہے
ایرانی صحافی ۔۔۔🚨
پاکستان کے اندر بلوچستان والی سائیڈ پہ فالس فلیگ ہوگا حرمین شرفین میں فولس فلیگ ہوگا اور مسجد اقصی میں بھی فالس فلیگ ہوگا اور الزام ایران پہ لگایا جائے گا میرا کام ہے اپ لوگوں کو بتانا اپ اس کو جھوٹا بھی کہہ سکتے ہیں ۔
الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے
الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟
ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔
کئی سال پہلے، ایک عورت کعبہ کا اکیلی طواف رہی تھی، ایک ایسی غیر معمولی کیفیت میں کہ دیکھنے والا حیرت زدہ رہ جائے۔
یہ منظر انسان کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ اس کے اور اللہ کے درمیان وہ کون سا راز تھا جس نے اسے یہ عظیم شان اور یہ عظیم مقام عطا کیا...
"ہم وینیزویلا کے لوگ ہیں اور ہم کسی 'یانکی' (امریکی) طاقت یا کسی بھی غیر ملکی کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہم سے ہمارا صدر چھین لے۔ ہم نے انہیں خود منتخب کیا ہے اور ہم ان کے ساتھ ہی رہیں گے۔ہمارا صدر ہمیں واپس کیا جائے۔
مادورو! آپ ڈٹے رہیں، عوام اب کھڑی ہو چکی ہے"
اِسکا، اُسکا، اُسکی… یہ سب کیا ہے؟
تُم نام کیوں نہیں لیتے؟
عمران احمد خان نیازی، عمران احمد خان نیازی، عمران احمد خان نیازی…
#قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ#PeshawarJalsa
اصل عوامی حکومت کا بڑا اعلان 🚨
خیبرپختونخوا میں آج سے کہی بھی سرکاری طور پروگرامرز میں اینگلش نہیں بولی جائے گی اردو میں تقریریں بھی ہوگی اور باتیں بھی !!
@ShahidkhattakSk وزیر اعلیٰ سہیل فریدی کو گالی دینے پر ذہنی مریض ڈی جی آئی ایس پی آر پوری پختون قوم اور قبائل سے معافی مانگے۔
اس گالی کا جواب وزیر اعلیٰ بہت جلد ذہنی مریض اور اس کے درباریوں کو خود دیں گے !!
#GetWellSoonDG#DGISPR
@ShafiJanPTI سہُیل آفریدی کو گالی پورے پختون قوم اور قبائل عوام کو گالی ہے !!
وزیر اعلیٰ سہیل فریدی کو گالی دینے پر ڈی جی آئی ایس پی آر پوری پختون قوم اور قبائل سے معافی مانگے۔
اس گالی کا جواب وزیر اعلیٰ بہت جلد ذہنی مریض اور اس کے درباریوں کو خود دیں گے۔
#GetWellSoonDG#DGISPR