Pakistan Penal Code
Section 36
خلاصہ
اگر قانون کے مطابق جرم کوئی کام کرنے یا کوئی ضروری کام نہ کرنے سے سرزد ہو سکتا ہے، تو جرم اس وقت بھی مکمل سمجھا جائے گا جب اس کا نتیجہ کچھ حد تک عمل کرنے اور کچھ حد تک عمل نہ کرنے سے پیدا ہوا ہو۔
For Educational Purpose
Pakistan Penal Code
مجموعہ تعزیرات پاکستان
دفعہ 35
خلاصہ
اگر کئی افراد مل کر کوئی ایسا کام کریں جو صرف مجرمانہ نیت یا مجرمانہ علم کی وجہ سے جرم بنتا ہے، تو ہر شریک شخص کی زمہ داری اس کی اپنی نیت اور علم کے مطابق ہوگی۔
For Educational Purpose
Pakistan Penal Code
مجموعہ تعزیرات پاکستان
دفعہ 34
جب کوئی مجرمانہ فعل کئی افراد کی مشترکہ نیت کے تحت کیا جائے تو ان میں سے ہر شخص اس فعل کے لیے اسی طرح ذمہ دار ہوگا ��یسے اس نے وہ فعل اکیلے کیا ہو۔
For Educational Purpose