@fawadchaudhry@BBhuttoZardari@ShireenMazari1 all of you have misguided morality attack, based on the western narrative. Next victim must be your sister, wife, or daughter(apologies for Saying this shit) then we will see what will you do 😤
#hangrapistspublicly
پاکستانی اشرافیہ کا چہرہ دیکھنا ہو تو ماریہ بی دیکھ لیں۔ارب پتی میاں بیوی نے ملازم علاج کرانے بجائے گائوں بھجوا دیا کہ وہیں جا مرے اور دیگر کو بھی وائرس لگائے۔خدا نے دولت بے پناہ دی لیکن دل نہ دیا کہ ملازم کا علاج کراتے۔ہاں مشکل وقت کے لیے تعلقات بھی دیے۔خاوند رہا ہوگیا فورا۔ 👎