اسلام میں شہادت اور علم کا فرق اللہ کی رحمت اور عدل کو ظاہر کرتا ہے۔
شہید جب اللہ کی راہ میں جان دیتا ہے تو اس کے خون کا قطرہ زمین پر گرنے سے پہلے وہ جنت میں داخل ہو جاتا ہے اور حساب سے مستثنیٰ ہو جاتا ہے۔
عالمِ دین کو علم کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ قیامت کے دن اس سے ہر لفظ، ہر فتویٰ اور ہر عمل کا سخت حساب لیا جائے گا۔
شہادت ایک لمحے کی قربانی ہے جو ابدی کامیابی دیتی ہے، جبکہ علم مسلسل امتحان ہے۔
آزاد کشمیر میں اپنے پراکسی کے ذریعے پولیس و رینجرز پر حملے کروانے والوں کی اپنی پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کے اہلکار عوام کے غیض ؤ غضب کا نشانہ بن گئے 👇
مکافات عمل ۔۔۔
معصومیت کو کیا معلوم کہ شہادت کا مقام کتنا بلند ہے... 💔
ضلع وہاڑی کے رہائشی، 1 کمانڈو بٹالین (SSG) کے سپاہی صدیق شہید کی پیاری بیٹی اپنے والد کی تصویر کے پاس۔ صدیق شہید بلوچستان (سوراب) میں دفاعِ وطن کا فرض نبھاتے ہوئے دشمن کے سنائپر حملے میں شہید ہوئے۔
ان شہیدوں کا لہو ہی اس پاک سر زمین کی بقا کا ضامن ہے۔
#SSG #PakArmy #LahuuKiRoshni #Vehari #Pakistanarmy #Salute
نئی نسل میں حب الوطنی کا جذبہ بیدار کرنے اور انہیں خطے کی دیرینہ تہذیب سے جوڑنے کے لیے مظفرآباد کے سکولوں سے تعلق رکھنے والے بچوں کے لیے قائم کردہ کشمیری بیٹھک کے ایک خصوصی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
اس سرگرمی کا اصل مدعا طلبہ کو کشمیر کی تحریکِ آزادی مقامی روایات اور تاریخی پس منظر سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔
دورے کے دوران بچوں نے بیٹھک کی گیلریوں کا معائنہ کیا جہاں ڈوگرہ عہد میں الحاقِ پاکستان کو ناکام بنانے کے لیے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تاریخ رقم تھی۔
اس موقع پر طلبہ کا کہنا تھا کہ اس دورے نے ان کے اندر حب الوطنی کے جذبے کو نئی جلا بخشی ہے اور اپنے آبا و اجداد کی قربانیوں سے روشناس کرایا۔
انہوں نے بیٹھک میں تاریخ کی حقیقت پسندانہ پیشکش کو سراہتے ہوئے کہا کہ ماضی کے ان مظالم کو دیکھ کر ہی آج انہیں آزادی کی حقیقی قیمت اور اہمیت کا صحیح اندازہ ہوا ہے۔ #آزادکشمیر #فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر
#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
جب سے یہ سید زادہ آیا ہے پاکستان بالکل بدل گیا ہے عالمی سفارتی محاز پر بھی فتح کے جھنڈے گاڑے اور اب انڈیا کو دہلی میں جواب دیا جارہا ہے اسی زبان میں جو وہ سمجھتا ہے۔۔
⛔️⛔️⛔️
*فضلو ڈیزل! عوام اب مزید دھوکے میں نہیں آئے گی*
⭕️ *دیانت اور شفافیت کا لبادہ اوڑھ کر عوام کو بے وقوف بنانا بند کرو۔* اگر تمہارا دامن واقعی صاف ہے تو اپنی جائیدادوں، اثاثوں، فنڈنگ اور آمدن کا مکمل حساب عوام کے سامنے رکھو۔
🚨👇👇🚨
#فضلو_۱۲۰۰_کنال_کا_ٹھگ
ارمی، عوام اور ملک کی سلامتی ایک جگہ ہیں! اپنے رشتہ داروں کو مراعات اور خود کو اقتدار دلوانے کی بے اصول سیاست کا باب اب ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا ہے۔
#FazloKiAsliat