حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
خاک ہوجائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر انکا سناتے جائیں گے
سرکار کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
Regards
Mr Shan Ali
*عفو اور عافیت کی دعا کا بیان*
Sunnan e Ibn e Maja # 3851
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بندہ جو بھی دعا مانگتا ہے وہ اس دعا سے زیادہ بہتر نہیں ہو سکتی: (وہ دعا یہ ہے) *«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْمُعَافَاةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ»* "
﷽
اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر اتارا ہوتا تو تم اسے دیکھتے کہ وہ اللہ کے رعب سے جھکا جارہا ہے ، اور پھٹا پڑتا ہے ۔ اور ہم یہ مثالیں لوگوں کے سامنے اس لیے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ غوروفکر سے کام لیں۔
*سورة الحشر آیت نمبر 21*
چائے کا کپ 500 روپے
اُبلا ہوا انڈا 500 روپے
یہ گزشتہ رات مری کے ریٹس تھے
مری میں 3 ہزار والا کمرہ 40 ہزار میں بکا۔ ہیٹر 1000 روپیہ فی گھنٹہ دیا گیا اور ٹائر پر چین 5 ہزار کی ڈالی گئی۔ مری کے مقامیوں نے برف میں پھسے مجبور لوگوں کو بلکل اس ہی طرح لوٹا جس طرح میدان جنگ میں مال
یہ اشٹام فروش کےاضافی اخراجات ہونگے
اس نئےسسٹم سےسرکارکوکلراورانتہائی مہنگےپیپرزپر
اشٹام کی چھپائی مہنگےکاغذکی خریداری کی مدمیں
سالانہ اربوں روپےکی بچت ہوگی
اور
اشٹام پیپرکی سکیورٹی کی مدمیں تمام اخراجات بی بچیں گے اوریہ آفس مکمل ختم ہوجائیں گے
پرنٹڈ اشٹام پیپرزکا 74 سالہ نظام ختم
آن لائن کوڈسسٹم بلیک اینڈوائٹ نظام لاگو
50 روپےوالےاشٹام پیپرختم اب جاری واستعمال نہ ہوسکیں گے
آن لائن کوڈسسٹم کے 1200 100٫200٫600٫روپےکے
4 مختلف پیپرزجاری ہوسکیں گے
1200 والےاشٹام پراپرٹی،معاہدوں،ایگریمنٹس کیلئے استعمال ہونگے
600 والے
حکومتوں کا کام صرف سیاح گننا نہیں بلکہ ان کے لیے پیشگی انتظامات اور حفاظتی اقدامات کرنا ہے۔ شہباز شریف کے بوٹوں اور خدمت کا مذاق اُڑانے والا اپنے محل میں بیٹھا اپنی گرتی ہوئی حکومت بچانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ یہ اموات برفباری سے نہیں، حکومتی غفلت سے ہوئی ہیں۔
مری میں جو حادثہ پیش آیا ہے اس کا دلی طور پر بہت افسوس ہے اور میں دعا کرتا ہوں ان تمام سفر کرنے والوں کے لیے جو اس سفر کے اندر اپنی جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اللہ سے میری دعا ہے کہ اللہ ان تمام مرحومین کوجنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا کرے اور ان کی بخشش اور ان کی مغفرت