🌺🌺بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم🌺🌺
💐نعت رسول مقبول صلی علیہ وسلم💥💥اللّہ کے روشن چراغ💥
🥀نام آپٌ کا رکھا ماں نے احمد دادا نے محمد
یتیمی کہ سایہ میں ملتی ہے ماں کی محبت
🌼چھ سال کہ ہوتے ہیں ماما کو کھو دیتے ہیں
پھردادا و چاچا کی نرم گود میں پلتے ہیں
#ادب_کا_سفر