🚨 Listing Alert 🚨
$ICE @ice_blockchain gets listed on #Kucoin!
▶️ Deposits: OPEN 🟢
📈 Spot Trading: 09:00 AM Feb 28 (UTC)
#Ice is building a decentralized future where control, ownership, and rewards for contribution put power back into the hands of the users.
👉 BSC Contract Address: 0xc335df7c25b72eec661d5aa32a7c2b7b2a1d1874
#IceNetwork #IceListing #Exchange #ExchangeListing

🌟 #Snowman (SNOW), the official meme coin of @ice_blockchain, released as a fair launch on #Uniswap
Trade Now: https://t.co/sZV4E89gYS
🙌 Join me on #Ice "abdullah0591"
🚀 Big Reveal! 🚀
👉 We're thrilled to introduce the Snowman Meme (SNOW) Coin on the #Ethereum Blockchain!
The official meme coin of our vibrant, decentralized community! Fair launch on #Uniswap!
🔗 #ETH Contract Address: 0xd1f3d2f5c12a205fc912358878b089eae48a557f
💧 Liquidity: Just 1 ETH
💎 Total Supply: 888,888,888,888,888 SNOW
🔐 Contract Ownership? Renounced for complete transparency!
🌟 Join us in redefining crypto. Together, we build the future!
#SnowmanCoin #DecentralizationNow #meme #memecoin $SNOW
پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر خالد نواز سدھرآئچ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ
خالد نواز کی ٹیم 317,316گ ب میں لوگوں خالد نواز کے منشور سے آگاہ کرتے ہوئے
🚨 Trading Started 🚨
📈 $ICE/USDT @ice_blockchain Spot Trading is now open on #OKX!
#Ice leads the tap-to-mine technology, uniting millions in its community to forge a web2-to-web3 bridge, shaping a future where billions seamlessly transition into the web3 era.
#IceNetwork #OKX #DecentralizedFuture #TradingOpen @okx
عام انتخابات کے حوالے سے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام :
فروری 8 آزادی اور غلامی میں فرق کا دن ہے،
مجھے یقین اور اعتماد ہے کہ میری قوم آزادی کے ساتھ کھڑی ہے، اپنے ووٹ سے پاکستان کی آزادی کو محفوظ بنائے گی،
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والا گروہ 8 فروری کو انتخاب پر ڈاکہ ڈال کر قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنا چاہتا ہے،
قوم کو غلام بنائے رکھنے کیلئے لندن منصوبے کے تحت ایک سرٹیفائیڈ مجرم کو انصاف کا قتل کرکے وطن واپس لایا گیا ہے،
اس سرٹیفائیڈ مجرم کو عوام کی مرضی کے برعکس ملک پر مسلّط کرنے کیلئے عدل کے نظام کو تباہ و برباد اور آئین کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں،
سیاست کے ریلو کٹّے کو میچ جتوانے کیلئے بلّے کا نشان چھین کر اکیلے میدان میں اتارا گیا ہے مگر اس کے باوجود بدترین دھاندلی کی کوششیں کی جارہی ہیں،
میری قوم خصوصاً ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور میرے کارکنان نے ہمّت اور دلیری سے ظلم کا مقابلہ کرکے میرا سر فخر سے بلند کیا ہے،
جیل میں بیٹھ کر اللہ کے فضل اور اپنی قوم کی مدد سے ان سارے مجرموں کو آئین و قانون کے اندر رہتے ہوئے شکست دوں گا،
رائے عامہ کے تمام آزاد اندازے تحریک انصاف کی بے پناہ مقبولیت اور تین چوتھائی جیسی تاریخی اکثریت سے انتخاب کے اشارے دے رہے ہیں،
قوم آزادی کا انتخاب کرکے تحریک انصاف کو قانون کی حکمرانی، دستور کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی کا مینڈیٹ دینا چاہتی ہے،
دستور مخالف قوتیں 8 فروری کا انتخاب لوٹ کر قوم کو غلام رکھنے میں کامیاب ہوئیں تو چور اُچکّے راج کریں گے اور ملک کی کشتی مزید بھنور میں اترے گی،
ظلم اور جبر سے ملک کو لاقانونیت کی راہ پر ڈالنے والوں سے اپنے ووٹ کی طاقت سے حساب لینا ہوگا،
دھونس اور دھاندلی کی بےپناہ ریاستی کوششوں کے باوجود عوام کو 8 فروری کو نکل کر آزادی اور غلامی میں سے کسی ایک کا فیصلہ کن انداز میں تعیّن کرنا ہوگا،
چاہتا ہوں میری قوم کا ہر فرد تیاری کرے اور اپنے ووٹ کے ذریعے پاکستان کو دستور و قانون کی راہ پر ڈالنے کیلئے 8 فروری کو ووٹ ڈالے اور اپنے ووٹ کی حفاظت یقینی بنائے-
پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب خالد نواز سدھرآئچ کا الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ انتخابی نشان
NA 106 Toba Tek Singh
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
“بلا نہیں اللہ”
کچھ فیصلے تاریخ کے رحم و کرم پر چھوڑ دئیے جاتے ہیں۔ اسکی خوبصورتی یہ ہوتی ہے کہ فیصلے کے مندرجات کے ساتھ ساتھ فیصلہ لکھنے والےاور بظاہر سنانے والے اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ وصول کرتے ہیں ۔ اگر تاریخ سمجھے کہ فیصلہ ٹھیک تھا تو عزتیں بغیر ذات و مذہب دیکھے جسٹس دراب پٹیل ،جسٹس کارنیلس اور بھگوان داس کی طرح پاؤں سے لپٹی رہتی ہیں وگرنہ تاریخ اسلامی اصولوں کی “مفاداتی” تشریح کے باوجود آپکو مولوی مشتاق اور جسٹس منیر کی قطار میں کھڑا کر دیتی ہیں جہاں آنیوالی نسلیں بھی رشتہ جوڑتے شرم محسوس کرتی ہیں ۔
صرف اس وحدہ لا شریک پر یقین رکھیں جو شکم مادر کے گھپ اندھیروں میں آپکی تصویر بناتا ہے اور جسکے علاوہ کوئی بھی “ مسبب الاسباب” نہیں ۔ صرف اسکے فیصلوں کو دوام ہے ۔ بلا نہیں اللہ پہ توکل میں کامیابی ہے کیونکہ صرف اسکا نام ہی باقی رہنا ہے ۔

With hearts brimming with pride, we reflect on the far-reaching impact of our shared endeavor. By empowering individuals to seek employment beyond borders, we have unlocked doors of opportunity that transcend boundaries, unlocking untapped potential and nurturing a sense of possibility.