چولستان میں عرب شیوخ کے گندے کھیل کا سچ جو پہلے افواہوں کی صورت میں سنتے رہے ہیں ۔۔
چولستان کے اس غیور بہادر شخص نے اپنی جان کو خطرہ میں ڈال کر سب بینقاب کر دیا ہے ۔۔ پتہ نہی اس شخص کے ساتھ کیا ہو گا ۔۔
مگر عوام تک اپنی بات پہنچا گیا ۔۔
حقیقت بہت تلخ ہے اور سب سے تلخ جملہ کہ ہماری عزتیں پامال ہورہی ہیں نہ کسی مفتی نے اواز اٹھای نہ کسی میڈیاوالے نے ۔۔ اخر کیوں ؟