ان کتابوں کو پڑھیں جن پر پابندی لگ چکی ہے
ان لوگوں سے ملیں جن کو معاشرہ برا کہتا ہے
ان جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ہے
یہ چیزیں آپکو مضبوط بنائیں گی، معاشرے کے بنے بنائے راستوں سے ہٹائیں گی، آپکو ایسے تجربات سے آگاہ کریں گی جن کے متعلق معاشرہ آپکو نہیں آگاہ کر سکتا۔