Ya Allah, when it's our time to leave this world, let the Kalimah be the last words we say.
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ❤️
#JummahMubarak#FridayMotivation
🛑 کیا آپ کو معلوم ہے؟
2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔.2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے۔
Wow 😮 🎥 FOOTAGES: Look how beautifully birds 🕊️ are flying in Karachi in the same sequence without disturbing the pattern, appearing as a design. This astonishing view is known as the Murmuration phenomenon, which involves huge groups of birds that swoop and swirl across the sky in beautiful, shape-shifting clouds.
Visuals from Karachi a few moments ago! سبحان اللہ 😮
Video Courtesy: Waqas Parekh
عمر ایوب جو جمہوریت کے چیمپئن بنے ہوئے ہیں پہلے اپنے دادا اور والد کے مذموم کردار پر قوم سے معافی مانگیں، مادر ملت محترمہ فاطمہ علی جناح اور کشمیر کے ساتھ جو انکے دادا نے کیا قوم اب تک بھولی نہیں۔
#بریکنگ_نیوز
⭕امریکا ابتک اسرائیل کو 230 سے زائد اسلحے کے جہاز بھیج چکا ہے
⭕جس میں دنیا کے مہلک ترین ہتھیار بھیجے گئے
⭕جو نہتے غزہ کے مسلمانوں کو برسائے گئے
⭕کون کہتا ہے امریکا دنیا کا نمبر 1 دہشت گرد نہیں ہے
@GNMadani
Shocked by the unacceptable behavior of the Deputy Commissioner of Multan, who reportedly mistreated my family, arrogantly claiming ownership of the ground & unjustly ejecting them during a match. This abuse of power is intolerable! Urging authorities for immediate action @MaryamNSharif pls I hope u will take action.