کشمیر میں انقلابی مناظر۔
یاد رہے لاکھوں کے اس مجمعے میں ابھی خواجہ مہران کا قافلہ ہجیرہ منگ تھوراڑ باغ راولاکوٹ اور مظفراباد کے لوگ شامل نہیں۔
بتایا جا رہا ہے مظفرآباد کو چھوڑ کر باقی تمام قافلے آج رات یہاں پہنچ جاے گے۔
پھر مظفرآباد کی طرف نکلیں گے۔
گلگت بلتستان میں مغرب و عشاء کے بعد والے ووٹرز اور انتخابی نتائج تبدیل کرنے والا عسکری دستہ نہ پہنچا تو گلگت بلتستان میں عمران خان کی جیت ہو چکی ہے، اسٹیبلشمنٹ اپنی سیاسی جماعتوں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور استحکام پارٹی کے ہمراہ 8 فروری کے بعد ایک اور بدترین شکست سے دوچار ہو گئی ہے۔
گلگت بلتستان: عمران خان بمقابلہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ، تمام حکومتی سیاسی جماعتیں، تمام عسکری ٹاؤٹ صحافی و ٹی وی چینلز اور تمام حکومتی ادارے۔
الحمدللہ فاتح عمران خان اور عوام ✌️
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
ووٹ پی ٹی آئی کا ہے عمران خان کا ہے
جتنی دیر اندر رکھیں گے اس کا ووٹر اتنا بڑھے گا۔
بزرگ شہری
آج گلگت بلتستان نے یہ ثابت کر کے دکھایا ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
نیلسن منڈیلا طویل جدوجہد کے بعد 1994 میں جنوبی افریقہ کے صدر منتخب ہوئے وہ پانچ سال عہدہ صدارت پر رہے جنوبی افریقہ کی عوام نے ان کے ترلے کئے کہ وہ اگلی مدت کے لیے بھی صدر رہیں کیونکہ ان کی وجہ سے اس عہدہ کو تکریم ملی مگر انھوں نے انکار کر دیا جبکہ دوسری طرف لاہور رائے ونڈ سے تعلق رکھنے والے نوازشریف کو یار لوگوں نے ابراہیم لنکن، نیلسن منڈیلا تک کہا مگر اس جعلی منڈیلا کی حالت یہ ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد سے ہار گیا جرنیلوں کے تلوئے چاٹے بھیک میں نشست لی۔ نواز شریف کو نیلسن منڈیلا کہنا منڈیلا کی توہین ہے ہاں اسے گوالمنڈی کا گوالمنڈیلا کہا جا سکتا ہے