@Rukhsnahalepoto سندھ تو ممبئی تک تھا سر شاہنواز بھٹو نے ممبی کو سندھ سے الگ کیا حیدرآباد میں ممبی ڈسٹرکٹ کے پاس چلتے تھے محرم کے جلوس نکالنے کے چ کس کو بنا رہے ہو
یہ میرا بیٹا ہے، اسے میرا سہارہ بننا تھا لیکن اللّہ کی مرضی، یہ ٹُنڈ مُنڈ اپاہج پڑا ہے، شوہر دل کا مریض، چار قدم نہیں چل سکتا، کیا میں آپکی مدد کی حقدار نہیں؟
پانچ ہزار مدد پہنچ گئی
ایم کیو ایم طویل عرصے بعد اپنے پرانے اور اصل رنگ میں واپس لوٹ گئی بہادر آباد میں قائم دفتر پہ قبضے کیلئے مصطفیٰ کمال اورخالد مقبول صدیقی کے کارکنوں میں تصادم فائرنگ خوف و ہراس، ایم کیو ایم سے بندوق زیادہ عرصہ دور نہ رہ سکی
نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد کی سڑک سے برساتی پانی کی نکاسی کیلئے بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی جانب سے پیٹرول انجن پمپ نصب کردیا گیا ہے اور نکاسی آب کو یقینی بنایا جارہا ہے
سیکنڈ ائیر کی سٹوڈنٹ بچی کو اپنے نوٹس، کلاس کے وٹس ایپ گروپ، اور ٹیچرز کے ٹِپس وغیرہ کیلئے موبائل فون کی ضرورت ہے
والدہ ذمہ داری سے بتا رہی ہیں کہ بیٹی کو موبائل کی جائز ضرورت ہے، لڑکی کے والد مزدور، بارشوں کی وجہ مکمل فارغ ہیں
پانچ ہزار ان کے پاس ہے
کوئی مدد کرنا چاہے تو ......
What is happening in Kashmir, which is not yet an official part of Pakistan? The international media is reporting that people have been massacred continuously for a month, and just as Balochs are being shot dead by calling them BLA terrorists and Pashtuns are being killed by calling them TTP, videos of broadcasting organizations are clearly showing that forces are openly firing on Kashmiris. What is happening ? Has the international community allowed the government of Pakistan to commit massacres beyond the constitution and law ? The United Nations and the international community should seek an explanation from the Shahbaz regime.
@IntlCrimCourt@UNHumanRights@UN@UNGeneva
آزاد کشمیر
پولنگ سٹیشن تو خالی ہیں
مگر رات کو بیلٹ باکس بھرے نکلیں گے
یا کم از کم رزلٹ تو ایسا ہی کچھ بتائے گا
جمہوریت نامی چیز پاکستان میں نہیں رہی
مر مرا گئی ہے ڈکٹیٹرز اور اس کے سیاسی چمچوں کے ہاتھوں
اردو اسپیکنگ کمیونٹی کوسندھ کے طلبہ کی جانب سےپیغام:
"آپ کوشکایت ہے کہ وڈیرے سندھ کی نوکریاں آپ سےچھین کرہم سندھیوں کودےدیتے ہیں،لیکن درحقیقت آپ اور ہم دونوں اسFeudal System کاشکار ہیں،یہ نوکریاں وہ اپنوں میں ہی بانٹتے ہیں، جسکی خلاف ہم نے یہ احتجاج شروع کیاہے، ہمارے ساتھ اس احتجاج میں شامل ہوجائیے"
الحمداللّہ الحمداللّہ الحمداللّہ- ایک اور قرضہ خلاص
تندور والی خاتون کو سمال بنک والوں نے گھیر گھار کر ایک لاکھ قرضہ دے دیا اور ہو گئے سوار سر پر
دو تین مہینے خاتون کی قسطیں ادا کر کے بعد فیصلہ کیا کہ یہ جھنجٹ ختم کرنا ہے
خُدا کے پیارے بہت
چھہتّر ہزار قرضہ یکمشت ادا - بی بی فری
اس ملک میں ایک سنگل فیملی کے لیے اگر آپ کا آمدن ایک لاکھ سے کم ہے تو آپ کو اس ملک سے ہجرت کرنا چاہئے یا نئے سکلز سیکھ کر ڈیجیٹل کمائی کی طرف جانا چاہئے ورنہ کچھ عرصے بعد زندگی مزید جہنم بن جائے گی!
ملک کے نامور اینکر کے بھائی فیصل میر نے سندھ حکومت میں ایک ارب بیس کروڑ کی مبینہ کرپشن کی ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اس اسکینڈل میں جیل جا سکتے ہیں۔ مزید میں اپنے ولاگ میں سب بتاونگا۔ اور کس طرح سے مراد علی شاہ نے اپنے ماموں اور فرنٹ مینوں کو نوازا ہے۔۔۔
1؛ دو پُتر فوت ہو گئے ہیں، ایک ہے، اسی کا مجھے آسرہ ہے، ہسپتال لیکر جاتا ہے لیکن غریب ہے، کون کونسے خرچے اٹھائے؟ اور میں تو اب خرچہ ہی ہوں، بس!
2؛ دمہ سے تھک گئی ہوں، دِھیاں پُتر ہیں لیکن کوئی نہیں بنتا، واہ جِند اپنی اے
دوائیوں کیلئیے مدد کر دو تو مشکور ہونگی
دس ہزار پہنچا
اگر عوام کو کسی سرکاری ادارے پر بھروسہ ہی نہ رہے تو وہ انصاف کے لیے کہاں جائیں؟
سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج، جنہیں سندھ کے ہزاروں نوجوانوں نے مسترد کیا، سندھ ہائی کورٹ نے بھی کالعدم قرار دیا۔ مگر SPSC کی اپیلوں پر پر وفاقی عدالت نے تکنیکی وجوہات پر وہی نتائج بحال کر دییے۔ آج ہزاروں طالبعلموں کی امیدیں SPSC سے ختم ہوگئیں۔
پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کی لونڈی ہے جس کی اہمیت ختم ہوچکی ہے،ایوان نہیں اب اس میدان کی حیثیت ہے، اس لئے ایوان میں ہماری پانچ سیٹیں ہوں یا دس اس کی پرواہ کئے بغیر جعلی پارلیمنٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
ہم جس جمہوریت کے علمبردار ہیں وہ آئین و اسلام کی علمبردار اور عوام کی نمائندہ جمہوریت ہے، ہم قرآن و سنت اور اسلام کی سربلندی کے قائل ہیں،اگر وہاں اعلاء کلمۃ اللہ نہیں ہے تو پھر وہاں غلامی ہے، ٹرمپ اور امریکہ کی غلامی ہے،ایسے نظام پر لعنت بھیجتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
میرے بچے کے پھیپھڑوں میں پانی ہے، دونوں سائیڈ پہ سوراخ کر کے نالیاں ڈالتے ہیں، بہت خرچہ ہوتا ہے اور میں بہت غریب عورت ہوں
بچے کے علاج میں کچھ مدد کیجئیے
پانچ ہزار پہنچایا
ہمارا ابو ہمیں چھوڑ کے نئی بیوی لے بیٹھ گیا، میری ماں بڑی بیمار ہے، گرمی شدید ہے، وہ تڑپتی رہتی ہے، ہم دو بہنیں کیا کریں کہ انکے دو پل سکون سے گزر جائیں؟ کچھ بھی نہیں کر سکتے، پیسے نہیں ہیں، پنکھا لگ جائے تو کوئی سو جائے رات کو
پیڈسٹل فین پہنچا دیا گیا