قیامت آسکتی ہے آسمان نیچھے آسکتا ہے زمین اوپر جاسکتی ہے لیکن محمّد صلٰی اللہ علیہ وسلم کےبعد کوئی نبی نہیں آسکتا یہ ہمارا ایمان ہے
#ختم_نبوتﷺ_ہمارا_ایمان
سورہ فاتحہ(02,03)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۲. الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
۳. مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
روزِ جزا (قیامت کے دن) کا مالک ہے
#sUnDaY
#100526
سورہ فاتحہ (آیت نمبر 01/07)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ,🙏
#09May2026#sUbaH_bA_kHaiR