مریخ کی راتیں زمین کی نسبت زیادہ سرد اور طویل ہوتی ہیں۔ یہاں کا آسمان صاف اور ستارے چمکدار نظر آتے ہیں۔ مریخ پر ایک دن 24 گھنٹے اور 40 منٹ کا ہوتا ہے، جبکہ ایک سال 687 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
فوج اور آئی ایس آئی جنرل عاصم منیر کے بارے خبر میں دیے گئے شواہد میں سے کسی ایک کا بھی جواب نہ ہونے کے بعد اب جھوٹ اور پراپیگنڈہ پھیلانے پر اتر آئی ہے اور فیک اور ہیک شدہ اکاؤنٹس کے ذریعے جھوٹ پھیلا رہی ہے۔ آپ خود خبر دوبارا پڑھیں اور سوال اٹھائیں۔
https://t.co/Kk5GHrHGrr
اردو:
https://t.co/P8XRKmqjur
پاکستان میں سچ بولنا جرم ہے، آذادی اظہار رائے گناہ اور جمہوریت کی خواہش موت کا پروانہ بن جاتی ہے، پرانی نسل اور اس کے پرانے خیالات یہ ماننا نہیں چاہتے، مگر نوجوان نسل امید کی کرن ہے، جو اب ان فرسودہ خیالات سے مستقل بغاوت کرچکی۔ کب تک جیوں گے تم عاصم منیر اور اسکے ہم خیال بابوں؟
گنڈا پور نے تحریک کا مومنٹم بار بار توڑا ہے
عید کے بعد عمران خان صاحب کے حکم پر عوام سڑکوں پر نکلنے جارہی ہے لیکن۔اس دفعہ اگر قیادت نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو یہ قوم معاف نہیں کرے گی جو اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے پاگل ہوچکی ہے
You can not trust them not to betray you or their words, especially considering that they are now in a difficult position following the proposed "Pakistan Democracy Act," under which their top brass faces sanctions under the Magnitsky Act. Let their actions speak louder than their words. That said, no individual or organization has the authority to forgive the fascism and gross human rights violations committed by the Pakistani military under the leadership of Bajwa and now Asim Munir and his cronies. Not even Imran Khan can absolve them of their crimes against humanity. Accountability for all and the restoration of the public mandate is the only way forward, beginning with the removal of Asim Munir from office.
قاضی فائز عیٰسی کو 2024 کے الیکشن میں مبینہ سہولت کاری اور عدلیہ کے ادارے کو مکمل تباہ کرنے میں مبینہ سہولت کاری پر سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے۔ قاضی فائز کے جرائمز کی فہرست لمبی ہے جس کے اثرات آج بھی پوری قوم بھگت رہی ہے۔ایسے گھٹیا اور غلیظ کردار کو نشان عبرت بنانا چاہیے۔
خان صاحب کا حکم تھا کہ سڑکوں پہ نکلنا ہے!
اس پہ کتنی پیش رفت ہوئی؟ پی ٹی آئی ورکرز اور قوم جاننا چاہتے ہیں!
یہ سوال دبایا نہیں جا سکتا۔ سڑکوں پہ نکلنے کی جامع حکمت عملی بتائی جائے