Extremely disappointed on the abrupt postponement of the series, which could have brought the smiles back for millions of Pakistan Cricket Fans. I've full trust in the capabilities and credibility of our security agencies. They are our pride and always will be! Pakistan Zindabad!
At this stage everyone is looking to share their positive views about Pakistan and their security forces while this cheap and looters belonging lady is bashing at our government. 💔
That's the reason why I hate PLMN.
#PAKvNZ
محرم آنے سے پہلے کراچی کو مکمل بند کیا جب محرم آیا تو کورونا ختم ہو گیا، محرم کے مجلسوں اور جلوسوں میں کورونا نہیں تھا جب کے اُس وقت کورونا کی شدت بھی آج سے زیادہ تھی پھر بھی آج تعلیمی اداروں کو تالا کیوں، سندھ کے مستقبل سے کھیلنا بند کریں۔
#SaveEducationOfSindh#NCOC
یہ اللّه پاک کی طرف سے ہے میڈم مرد عورت کا محافظ اس کے باپ کے روپ میں ہوتا ہے اس کے بھائی کے روپ میں ہوتا ہے اس کے شوہر کے روپ میں ہوتا ہے اور جب وہ مہافظ نہیں ہوتا تو وہ مرد نہیں درندہ ہوتا ہے۔
مرد کی جب مردانگی ختم ہو جاتی ہے تو وہ وحشی درندے کا روپ دھار لیتا ہے، اس واقعہ کی جتنے بھی سخت لہجے میں مزمت کی جائے کم ہو گی، افسوس ہے کے ہماری حکومت اور قانون کو کوئی پرواہ تک نہیں کے کوئی ایسا اقدام اٹھایا جائے کے جس کی مثال قائم ہو جائے۔🥀
#مینارپاکستان 💔💔💔💔