پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں حق مانگو تو باغی قرار دیے جاتے ہو، انصاف مانگو تو مجرم سمجھ لیے جاتے ہو، اور اگر ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤ تو تمہاری آواز دبانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
#justice#MahrangBaloch
انتہائ درناک واقعہ وزیرستان میں
رمضان کے بابرکت مہینہ میں ظلم کی انتہاء
یہ چھوٹا بچہ گھر سے دن چار بجے مال مویشی کو لانے نکلا پھر شام کو واپس نہیں ایا گھر والوں نے ڈھونڈنا شروع کیا تو رات کو اسکی لاش پہاڑ میں ملی لاش پر بہت زیادہ پتھر پڑے تھےاور گلے پر زبح کرنےکےنشانات بھی تھے
اس جنگ نے بچے بوڑھے مرد عورت سب کو اب مزید بغاوت پر مجبور کر رکھا ہے۔ !
اہل اقتدار اسکا جتنا جلد ہو سکے خاتمہ کریں۔ اپنے گندھے کھیل ھمارے علآقوں سے دور لیجائیں ۔! 😢
#NoMoreWar#wewantpeace#Waziristan
پہلے تنخواہ پر ٹیکس دے۔ پھر ATM سے تنخواہ نکالنے پر ٹیکس، پھر اس تنخواہ سے چیزیں خریدنے پر ٹیکس، پھر خریدی ہوئی چیزوں پر سالانہ ٹوکن ٹیکس، اور اوپر سےATM فیس بینک کو الگ دینا ہے...
#Budget2025
@ImranRiazKhan میرا چھوٹا بیٹا جہاز کی آواز سن کر کہتا کہ میں آپ کیساتھ سوؤں گا مجھے ڈر لگتا ہے۔🥺
آج وہ قبر میں اکیلا جائے گا والدہ کے آخری الفاظ آج وزیرستان میرعلی کے 3 شہید بچوں کی والدہ صدمہ برداشت نہ کر سکی اور چل بسی💔
میرا چھوٹا بیٹا جہاز کی آواز سن کر کہتا کہ میں آپ کیساتھ سوؤں گا مجھے ڈر لگتا ہے۔🥺
آج وہ قبر میں اکیلا جائے گا والدہ کے آخری الفاظ آج وزیرستان میرعلی کے 3 شہید بچوں کی والدہ صدمہ برداشت نہ کر سکی اور چل بسی💔
How pakhtoons can stand with you in this crucial time ?
You have tortured them in all aspects!
No one is safe from your oppression and crossed all limits of barbarism!
#IndiaPakistanWar