آپ خود اپنے لیے بہترین دلاسہ ہیں
بہترین دوست ، بہترین دنیا اور بہترین ��ھپکی
جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ
کو کبھی ہارنے نہیں دیتی۔
اپنا خیال خود رکھیں !
ہو سکتا ہے آپ کو لگتا ہو کہ اللہ نے آپ کو بہت ساری ایسی
نعمتیں نہیں دیں جو دوسروں کے پاس ہیں
لیکن اللہ نے آپ کو بہت سی ایسی آزمائشوں سے بھی نہیں
گزارا جس سے دوسرے گزرے ہیں۔ تو حالات جیسے بھی
ہوں شکر ادا کرتے رہیں۔۔
جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں ، ان کو آپ کی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم ہو تا ہے
جولوگ آپ کی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں وہ آپ کی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں
جولوگ آ پکو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں در حقیقت وہ لوگ آپ سے جیت نہیں سکتے
��س لیے زندگی میں ہر اس شخص سے خوش رہیں جو آپ سے ناخوش ہو
اگر کوئی شخص آپ کو چھوڑ کر چلا جاۓ یا آپ سے من
پھیر لے تو غمگیں مت ہوں کیونکہ ممکن ہے کہ
ہی آپ کی اس دعا کا نتیجہ ہو جو کبھی آپ نے مانگی تھی
کہ اے اللہ مجھے ہر اس شے کو مجھ سے دور کر دے جو
میرے حق میں بہتر نہیں بھی ہے۔
"Thek hun" tw ham kisi se bhi keh sakty
hain lekin "pareshan hun" kehny k liye
boht khaas ki zaroort hoti hai, jo har kisi k
paas nahi, if you have someone like that
just keep them and be thankful.
تم مانگو مجھ سے
تمہارا مانگنا اچھا لگتا ہے مجھے
تم کیوں پریشان ہوتے ہو؟
کیا میری قدرت پر یقین نہیں ہے تم کو؟
میں تو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں
جب تم اپنی ماں کی نیت پر شک نہیں کر سکتے تو
اس پر کیسی بے یقینی ��و تم سے 70 ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے
❤