یاد رہے کہ بلوچستان میں نام نہاد ہی سہی مگر پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ بارہ سالہ معصوم نہمت کے بیہمانہ قتل کی ذمہ داری سے پیپلز پارٹی بری الزمہ قرار نہیں دی جا سکتی۔ اس غلاظت کی ٹوکری کو اپنے سر اُٹھانے کا پیپلز پارٹی کو کیا فائدہ؟ کچھ تو اپنی اساس کا خیال کریں۔
جس وقت آپ کھڑے ہوۓ اس وقت قوم کو جو حوصلہ ملا اس کا میں خود گواہ ہوں
آپ نے تو وہ قرض بھی اتارہ جو واجب نہیں تھا
میں اس مشکل وقت اور مظاہمت کو نہیں بھول سکتا❤️🩹
سلامت رہیں
یہ راجہ رانی برگیڈ آپ کے جوتے کے بھی برابر نہیں
@ImranRiazKhan
ڈیل کرکے لوٹا ہوا مال اٹھا کر خصوصی طیاروں سے فرار ہونے میں اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہ کر جان ہتھیلی پر رکھ کر ہجرت کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مجھےفخر ہے کہ میرے رب نے ہر ظلم کے خلاف مجھے استقامت عطا فرمائی۔میں نے بدترین تشدد اور خوفناک قید کاٹی ہے۔ 10گرفتاریاں اور درجنوں مقدمےہوئے۔ حج تک سے زبردستی روکا گیا مگر میرے رب نے مجھے صبر دیا۔ کچھ اہم ذمہ داریاں ہیں میں جلد واپس 🇵🇰آؤں گا انشاءاللہ
عاصم منیر پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ بزدل اور ظالم ڈکٹیٹر ہے
عاصم منیر نے اپنے اقتدار کی طول کے لئے بارہا پاکستانیوں کا قتل عام کیا لیکن ان میں تین اہم خونی واقعات ہیں
نو مئی جب عاصم منیر فالس فلیگ آپریشن کے زریعے پاکستانیوں کا قتل عام کیا
8 فروری کو جہموریت کا خون کیا
26 نومبر کو Islamabad massacre کر کے کئیں پاکستانیوں کو شہید کیا گیا
طارق خان
نکاح،عدت کیس،،،ایک بار پھر غلیظ ڈرامہ شروع ہونے جارہا ہے،،،پی ٹی آئی کو اس کے خلاف سخت احتجاج کرنا چاہیے،،،تمام مکاتب فکر کے علماء کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کریں اور ایسے غیر اسلامی اور بےغیرتی کرنے والوں کے خلاف فتوہ جاری کروائیں ،،،ایسا کیس درج کروانے والوں کوسخت سزا سنائی جائے،،،ویسے خاور مانیکا بہت بڑا دلہ ہے بہت بڑا بےغیرت ہے-