🎉 Celebrating 2 years with Nauman Afsar at AskUs Solution!
His leadership 💼 & engineering excellence 💻 helped us grow from a small team to 15 strong 👥. Grateful for his impact & excited for what’s ahead 🚀🌟
#WorkAnniversary#TeamAskUs#Leadership
غزہ بھوک سے نڈھال ہے ۔۔۔ معصوم بچے بلک رہے ہیں ۔۔۔ مائیں لاغر و نڈھال جسموں کے ساتھ اپنے بچوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے موت کے منہ میں جاتا ہوا دیکھ رہی ہیں ۔۔۔ بم اور بارود ایک لمحہ میں جسم کے چیتھڑے اڑا دیتا ہے مگر جان لیوا بھوک موت کی طرف ایک اذیت ناک سفر ہے جس کا تصور ہی رونگٹے کھڑے کر دینے والا ہے۔ پوری امت مسلمہ کو اپنے گھروں میں اطمینان سے کھاتے پیتے وقت ان مقہور و مظلوم مسلمانوں کا کم از کم ایک لمحہ کے لیے تصور ہی کر لینا چاہیے۔ یا اللہ ! ہمیں معاف فرما دے ۔
پسند کی شادی کرنے پر انتہائی ظالمانہ طریقے سے شادی شدہ جوڑے کو سر عام مجمع کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کرنے کی ایک ویڈیو وائرل ہے ۔۔۔ اس وحشیانہ ، ظالمانہ اور لرزہ خیز قتل اور اس جاہلانہ سوچ کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ہے ۔۔ غیرت کے نام پر کیے جانے والے ایسے قتل دین و شریعت میں کسی طور جائز نہیں۔ اس جہالت سے معاشرے کو نکالنے کی سنجیدہ کوششیں کی جانی چاہییں۔ جس جرگے نے یہ فیصلہ کیا ہے اور جو جو اس بہیمانہ عمل میں شریک ہوا ہے ان سب کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر سخت ترین سزائیں دی جانی چاہییں۔
Oday Wael Habeeb, just 9 months old, is the sole survivor of his family; his parents were killed on May 6, 2025.
He now lives in a destroyed shelter at Al-Rafidain School, Gaza, with his aunt. For 3 months, he’s suffered severe malnutrition, losing 4kg due to the blockade's lack of milk and nutrition.
Doctors warn: Without urgent care, Oday could die within weeks.