"Imran Khan, once Pakistan's cricket hero, now a political figure, remains detained for over 540 days. His supporters rally for justice, claiming arbitrary detention. The situation raises questions about political freedom in Pakistan. #ImranKhan#PakistanPolitics
بیرسٹر گوہر کو عمران خان نے صرف کاغذات پر دستخط کرنے کے لیے چیرمین تعینات کیا۔ وہ بھی اس لیے کہ جب فیصلہ ہونا تھا کہ نیا چیرمین کسے لگایا جائے تو اس عدالتی کمرے میں عمران خان کو سب سے مسکین بندہ بیرسٹر گوہر نظر آیا۔ اب اگر آرمی چیف اس مسکین سے بھی معافی تلافی کررہا ہے تو باقی آپ خود سمجھدار ہیں کہ کس قدر تروپے ادھڑے ہیں۔
🚨BREAKING: Congress is moving closer to passing a bill that will BAN stock trading for members of Congress, their spouses, and children—a major blow to Nancy Pelosi.
Do you support this move?
YES or NO?
🧵Part 1/n
“I have been indirectly approached with an offer to transfer me to my Bani Gala residence. My stance is clear: release my detained workers and leaders first. Only then will I consider discussing my personal situation. I was also offered the opportunity of a three-year exile while I was in Attock Jail, but I will live and die in Pakistan. I will fight for my country's freedom until my last breath, and I expect my nation to do the same.”
- Leader of Pakistan, Imran Khan
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
*🚨اسرائیل نے یمن پر بھی حملہ کردیا، صنعاء سمیت کئی شہروں پر بمباری، 6 افراد شہید۔*
*رپورٹ کے مطابق صیہونی طیاروں نے فوجی اڈے، پاور اسٹیشن اور حدیدہ بندرگاہ کو بھی نشانہ بنایا، حملوں میں 6 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے جو محفوظ رہے۔ترجمان اقوام متحدہ نے یمن پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل اورحوثیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔*
کرم کا مسئلہ انسانی مسئلہ بن چکا ہے، دو ماہ سے زیادہ عرصہ ہو گیا تھا وہاں راستے بند تھے، ادویات ختم ہو گئیں، بینکوں سے پیسے ختم ہو گئے، مریض مررہے ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
*🚨ایک اور میت کا انکشاف ہوا ہے۔ محمد راشد ولد شبیر احمد سکنہ تحصیل صادق آباد، ضلع رحیم یار خان کے گھر والوں کو پہلے نامعلوم نمبر سے کال آئی کے آپ کے بھائی کی روڈ حادثہ میں موت واقع ہوئی اور اس کی میت پمز میں موجود ہے۔ بندے نے اپنی شناخت کرانے سے انکار کیا اور اس کے بعد پولیس کے اے ایس آئی امتیاز احمد تھانہ سبزی منڈی اسلام آباد نے رابطہ کیا اور وہی بات دہرائی۔ جب خاندان کا نمائندہ پمز پہنچا تو محمد راشد کے جسم پر گولی کا نشان دیکھا اور کئی اور لاشیں بھی وہاں موجود تھیں۔*
*جس شخص نے راشد کی میت کو غسل دیا اس نے ہمیں بتایا کے میت بالکل اکڑی ہوئی تھی اور یہ تازہ موت نہیں تھی۔*
اگر اپ کو عمران خان کی مقبولیت کا اندازہ لگانا ہے جگہ، دن ،وقت کا تعین اپ خود کرلے تین گھنٹوں کا وقت دے اپ کو لگ پتہ جائے گا کون کتنا عوام میں مقبول اور قبول ہے پاکستان کے ہر چوک میں تحریک انصاف کا جلسہ ہو گا جس میں لاکھوں پاکستانی شرکت کرینگے,
سوشل میڈیا کا دور ہے پی ٹی وی کا نہیں
شاہد خٹک
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
انصاف مکمل شفافیت کا متقاضی ہے اور ریاست روایتی طرزِعمل سے بالاتر ہوکر انصاف کے قیام کی پابند ہے، شیخ وقاص اکرم
پہلے سے طے شدہ تاثرات اور تصورات کی روشنی میں فیصلے سنانے سے انصاف قائم ہوسکتا ہے نہ اسے بطور انصاف کوئی قبولیت میسر آسکتی ہے، شیخ وقاص اکرم
جزا و سزا کے فیصلے آئین کے تحت عدالتی نظام کے ذمے ہیں، دفاعی اداروں کے عدالتیں لگانے سے انصاف اور ریاست کے دستوری نظام پر نہایت مہلک اثرات مرتب ہوتے ہیں، شیخ وقاص اکرم
یہی وجہ ہے کہ فوجی عدالتوں کے نہیں، آزاد آئینی عدالتوں کے فیصلے ہی دنیا میں قبولیت کا درجہ پاتے ہیں، شیخ وقاص اکرم
ملک میں انتشار اور کشمکش کی بنیادی وجہ ریاست کے طرزِ فکر و عمل اور بیان و اظہار میں سنگین نوعیت کا بگاڑ ہے، شیخ وقاص اکرم
نہایت ناقص، غیرحقیقی اور نفرت آمیز بنیادوں پر کھڑا ریاستی بیانیہ عوام اور ریاستی اداروں کو مدمقابل لانے اور تصادم کی کیفیت کو ہوا دینے کی بڑی وجہ بن رہا ہے، شیخ وقاص اکرم
حکومت اور ریاستی فیصلہ سازوں کی ناقص پالیسیوں پر تنقید اور عوام کی جانب سے اپنی آراء کے اظہار کو ”انتشار“ یا ”ریاست مخالفت“ کی عینک سے دیکھنے کی روش پاکستان کیلئے تباہ کن ثابت ہورہی ہے، شیخ وقاص اکرم
پر امن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے تو ہمیں اس سے کیوں محروم رکھا جارہا ہے ہمارے راستے کیوں بند کیے جاتے ہیں شیخ وقاص اکرم
آرٹیکل245 کیوں لگایا جاتا ہے راستے بلاک اور پرامن اور نہتے کارکنان کو گرفتار کرکے شرپسند بنادیا جاتا ہے شیخ وقاص اکرم
کروڑوں پاکستانی اپنے شعور اور معلومات کی روشنی میں میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک جدید اور خودکار نظام کے تحت قومی مباحث میں حصہ لیتے ہیں، شیخ وقاص اکرم
تنقیدی آراء کو حملے اور دشمنی کا جامہ پہنا کر ریاست کا اپنے عوام پر اندھی ریاستی طاقت سے چڑھ دوڑنا تصادم کو ہوا دیتا اور ملک میں لاقانونیت کے کلچر کو پختہ کرتا ہے، شیخ وقاص اکرم
ہر پاکستانی شہری محب وطن ہے اور اپنے ضمیر اور عقل کی روشنی میں کسی سیاسی جماعت کے ساتھ وابستگی کا اپنا آئینی حق استعمال کرتا ہے، شیخ وقاص اکرم
ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت اور اس کی زیرِعتاب قیادت کے خلاف انتقامی روش ترک کرکے آئین و قانون کو بالادست تسلیم کر لیا جائے تو حالات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ہوں گے، شیخ وقاص اکرم
۹ مئی کا معاملہ پر پریس کانفرنسز، تند و تیز بیانات یا دھونس اور دھمکیوں سے نہیں، حقیقی شواہد بشمول سی سی ٹی وی فوٹیجز کی بنیاد پر اعلیٰ سطحی آزادانہ عدالتی تحقیقات ہی سے حل ہوگا، شیخ وقاص اکرم
خیبرپختونخوا فارم 45 والی واحد عوام کی نمائندہ حکومت ہے جو گورننس کے معیار میں بھی باقی صوبوں میں سب سے آگے ہے، شیخ وقاص اکرم
پختونخوا سب سے پہلے آئی ایم کے اہداف کو مکمل کرچکا ہے، اس میں کیش سرپلس ہے، ریونیو میں 44% کا اضافہ ہے جبکہ ترقیاتی اخراجات 60% سے زائد ہیں، شیخ وقاص اکرم
صوبائی حکومت کرم کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے پوری طرح بیدار اور متحرک ہے اور ادویات کی فراہمی، افراد کے انخلاء اور جرگے کے ذریعے کشیدگی میں کمی کیلئے نہایت مؤثر کوششوں میں مصروف ہے، شیخ وقاص اکرم
کرم کے عوام ممکنہ سرحدی خطرات کے پیشِ نظر اسلحہ جمع کروانے سے گریزاں ہیں جبکہ ماضی میں علاقے کو آپریشن کے ذریعے کلیئر بھی کروایا گیا تھا، شیخ وقاص اکرم
محض زبانی جمع خرچ یا بیان بازی سے معجزات کشید کرنے کی بجائے ریاست ذمہ داری کا مظاہرہ کے اور اپنی سوچ اور رویے میں سنجیدگی سے تبدیلی لائے، شیخ وقاص اکرم
ریاستی مشینری کی غلط ترجیحات کا خمیازہ پاکستان اور اس کے 24 کروڑ عوام بھگت رہے ہیں، شیخ وقاص اکرم
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف
خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، اگر وہ پولیٹیکل انجنئیرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟ اپنی پالیسی کا دوبارہ جائزہ لیں-
عمران خان
*🚨عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کی پہاڑی پر رواں ماہ دوسری دفعہ آگ بھڑک اٹھی ہے۔ اس وقت آگ مسلسل پھیل رہی ہے لیکن فائربریگیڈ سے کوئی رسپانس نہیں مل رہا، عمران خان کے ملازمین نے آگ بُجھانے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوئے۔ اس سے پہلے 14 دسمبر کو بھی بنی گالہ پہاڑی پر آگ لگی تھی۔*
"اگر وہ شر پسند ہوتے تو وہ بینک لوٹتے، جلاو گھراو کرتے, میٹرو سٹیشن کو جلاتے، لیکن پی ٹی آئی کے احتجاج میں ایک گملا نہیں ٹوٹا، یہ سیاسی کارکن تھے جن کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ عمران خان کو لے کر جائیں گے"
صحافی اسد طور اور بشارت راجہ کی گفتگو جو 26 نومبر کے احتجاج کے دوران گراونڈ پر موجود تھے اور پورے احتجاج کی مسلسل رپورٹنگ کر رہے تھے، ایسی کئی اور گواہیاں ہیں جو یہ ثابت کرتی ہیں کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں عوام مکمل طور پر نہتے تھے جن کو فوجی سنائپرز اور رینجرز نے سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا۔۔۔۔
@PTIofficial ملک ادریس چند روز قبل شہید ہوئے، حکومت نے پر امن کارکنوں پر گولیاں چلائی، کنٹینر سے ہمارے ورکر کونیچے گرایا گیا،
اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر