نوجوان نسل کی اخلاقی تربیت آج کے دور کا بڑا چیلنج ہے۔
سیرتِ طیبہ کی پیروی ہی نجات کا راستہ ہے۔
سیرتِ مصطفیٰﷺ نوجوانوں کی شخصیت سازی کا بہترین ذریعہ ہے:
سیرت النبیﷺ کانفرنس سے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خطاب
#Sirat#ProphetMuhammad ﷺ #Youth#Training#GenZ
جگر گوشۂ حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری 3 دسمبر 2023 بروز اتوار کو منہاج القرآن انٹرنیشنل شیفلڈ یوکے کے زیر اہتمام "Magna Science Adventure Centre" میں عظیم الشان "The Mercy Conference" سے خطاب کریں گے۔
یہ کانفرنس برطانیہ کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 4:00بجے منعقد ہوگی اور شیخ حماد مصطفیٰ المدنی قادری کے یوٹیوب چینل، فیس بُک پیج اور منہاج ٹی وی پر براہ راست دیکھی جا سکتی ہے۔
#TheMercyConference #UK
Apply ASAP to get an opportunity to study in the top-ranked universities of Saudi Arabia
For details: https://t.co/2wu4l4A1Fl
For info regarding Pakistani Embassy in Saudi Arabia: https://t.co/qaY5OK2qxc
گزشتہ تین برسوں کے دوران مہنگائی میں دُگنا اضافہ ہوا ہے۔ سب سے زیادہ اضافہ اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں ریکارڈ کیا گیا۔ اور پھر اس مہنگائی کے باعث کئی غربت کے مارے تعلیم سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
#مہنگائی_جان_کو_آئی@PATofficialPK
محلہ حویلی نورپور شاہاں بری امام UC -05 میں ہفتہ وار حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا۔
تلاوت کے بعد نعتیہ کلام پیش کیے گئے.درود پاک کے فضائل کے موضوع پہ خطاب کیا گیا.
محفل کا اختتام دعا کے ساتھ ہوا۔ زونل ناظمہ و ڈائریکٹر شعبہ وائس عائشہ مبشر کے والد کے لیے بھی دعا کی گئی۔
#Mwl
#ماہانہ_درس_قرآن
تلاوت، حمد و درود پاک کے بعد نعت خوانی کی گئی. ڈاکٹر شمع جبین قادری نے "امر بالمعروف و نہی عن المنکر" کے موضوع پہ خطاب کیا.خواتین کو سترہ ستمبر کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی.
آخر میں حافظہ عالیہ سعدیہ صاحبہ نے دعا کروائی.
#Mwl#Islamabad#DarseQuran
اسلام آباد NA-52 پارک روڈ بیلٹ سوہان میں
ماہانہ حلقہ درود و فکر منعقد کیا گیا. آغاز تلاوت کلام پاک اور درود و سلام سے ہوا.شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کا خطاب"آمد امام مہدیؑ"سنوایا گیا.کثیر تعداد میں درود پاک پڑھا گیا.
#Mwl#Islamabad#Halqadurood#Duroodpak
MWL Islamabad EidMilan party 2023
It was a honour for us that guests Dr javeria, Ms zarfishan,Ms Lubna Qureshi(Human wing PMQ)and Dr Farhat Asif(Professor)attended
Central Zonal Head Nusrat Amin given a brief note about up coming Marakiz e ilm project and gifted book to guests
کہا تھا کسی نے خان صاحب کو کہ ظالموں کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں سزا دلوائیں
لیکن افسوس حان صاحب نے وزیراعظم بن کر پھر اسی ظالمانہ نظام کی مانی اور سپورٹ کیا
اللہ پاک پاکستان اور خان صاحب کی خیر فرمائے آمین
Women league Islamabad has arranged an Eid millan party
Kids from EAGERS department Islamabad who attended iteqaf they gave their reviews. Everyone appreciated and encouraged them.
#Eid#EidMilanParty#islamabad#markazeilm#Eagers#iteqaf
Women league Islamabad has arranged an Eid millan party
Kids from EAGERS department Islamabad who attended iteqaf they gave their reviews. Everyone appreciated and encouraged them.
#Eid#EidMilanParty#islamabad#markazeilm#Eagers#iteqaf
#محفل_میلاد
اسلام آباد لہتراڑ روڈ بیلٹ:
محفل میلاد پاک کا اہتمام کیا گیا.ڈاکٹر شمع جبین قادری نے نعتیہ کلام پیش کرنے کی سعادت حاصل کی.حافظہ عالیہ سعدیہ صاحبہ نے سورہ ملک کی روشنی میں درس قرآن سے خواتین کے قلوب و اذہان کو منور کیا.
#Mwl#Islamabad#MinhajulQuran#Mahfil#Milad