I can't understand that are they boycotting sushant or making him trend in Pakistan?
Respect for Prophet Muhammad (Peace be upon him). As you sow so shall you reap.
I respect every religion and will respect them in future.
پاکستان دنیا کی آٹھویں بڑی فوج ہے،25 کروڑ عوام پر مشتمل،ایٹمی صلاحیت اور میزائل ٹیکنالوجی سے لیس ہے،کیا پاکستان کے حکمران اور فوجی قیادت مظلوم فلسطینیوں/اسماعیل ہنیہ کی اس پکار پر لبیک کہیں گے؟؟
کیا پاکستان اسرائیلی صہیونی دہشتگردی اور جنگی جرائم سےخاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کے سب سے مخلص گروہ فلسطینیوں کے بے دریغ قتل عام کو روکے گا؟
یاد رہے کہ اس خطہ پاکستان میں اسلام ایک مظلوم مسلم خاتون کی پکار پرایک مسلم حکمران کےلبیک کہنے پر آیا تھا۔
اگیگا مرکزی قیادت کی ملک احمد خان سے ملاقات۔ کیئر ٹیکر گورنمنٹ کی طرف سے ملازمین کے ساتھ ھونے والی زیادتیوں کے متعلق بتایا۔ انشاللہ جلد خوشخبری ملے گی...
#TeachersOnRoads
استاد ہوں مجھے اس پر ملال تھوڑی ہے
قوم کا مستقبل سنوارنا آسان تھوڑی ہے
بس استاد ہی فکر مند ہے سب کے عروج کیلئے
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
مزا تو تب ہے کسی خاک کے ذرے کو منور کر دو
صرف اپنی ذات کو روشن کرنا کمال تھوڑی ہے👇🏻
#TeachersOnRoads
ہمارے قائدین کی پکڑ دھکڑ ان معاملات کو اور بگاڑے گی۔۔اس سے حاصل وصول کچھ نہیں ہونا۔ واپسی کا راستہ آپ کو پتا ہے۔ ہماری قیادت کو خوامخواہ تکالیف نہ پہنچائیں۔ ہماری واپسی صرف ہمارے مطالبات کی منظوری سے مشروط ہے۔ اور کوئی شارٹ کٹ موجود نہیں ہے
#TeachersOnRoads
اساتذہ کے احتجاج پر عوام کی گل پاشی۔۔۔۔ اس ویڈیو نے میرا تو سر فخر سے بلند کر دیا۔ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو دین و دنیا کامرانیاں عطا فرمائے ۔ کاش میں آپ کے اساتذہ کو ایک بار دیکھ پاتا
#TeachersOnRoads