Chairman Imran Khan will lead a grand rally from Zero Point to F-9 Park today in Islamabad against the torture of Dr. Shehbaz Gill and the shutdown of ARY.
#شہباز_گل_کو_رہا_کرو
چور دروازے سے اقتدار ہتھیانے والی امپورٹڈ حکومت کان کھول کر سن لے۔ ظلم شدد اور جبر سے نہ ہی جدوجہد رکتی ہے اور نہ ہی تحریکیں کمزور پڑتی ہیں
ہر ظلم کی داستاں کا انجام سوائے ذلت کے کچھ نہیں
#شہباز_گل_کو_رہا_کرو
کیا جمہوریت، آئین اور قوم کی اخلاقیات کی تباہی کا یہ سلسلہ ازخود کارروائی کیلئے موزوں نہیں؟ کیا ہمارے ”نیوٹرلز“ کو احساس نہیں ہورہا کہ تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے لائی گئی امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ہمارا پیارا وطن واقعتاً کیسے ہر محاذ پر تباہی سے دوچار کیا جارہا ہے؟
سندھ کے چوری کردہ پیسے سے وفاقی حکومت گرانے اور NRO2 لینے کے بعد مصدقہ مجرم آصف زرداری شریف مافیا کی ملی بھگت سے MPAs کو خریدنےکی اپنی کوششوں کے ذریعے اب پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ چُرانے نکلا ہے۔ عزت مآب سپریم کورٹ سے ��وچھنا چاہتا ہوں کہ کیا وہ اس تباہی سے آگاہ نہیں؟