یہ ویڈیو بھارت کی بتائی جا رہی ہے، جہاں ایک ڈاکٹر نے گردے کی پتھری نکالنے کے لیے نہ کوئی بڑا آپریشن کیا، نہ چیرا لگایا اور نہ ہی ٹانکے لگائے۔
ڈاکٹر نے پتھری نکالنے کے لیے ایسی جدید تکنیک استعمال کی کہ وہاں موجود لوگ بھی حیران رہ گئے۔
ویڈیو دیکھیں، ڈاکٹر نے یہ سب کیسے کیا!
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔”
- عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#LongMarchOnSeptember27th
ہمارے پاس ہائی کورٹ کے تین ججوں کا آرڈر ہے کہ آپ آج منگل کے روز ملاقات کر سکتے ہیں۔ جیل ججز کے نیچے آتی ہے۔ اس حکم کے مطابق آج منگل کے روز بارہ لوگ مل سکتے ہیں۔
علیمہ خان کا صحافی کے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ملاقات کی درخواست دینے کے سوال پر جواب
@Aleema_KhanPK
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کی جیت کا جشن منایا جا رہا ہے...!!
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی
تم نے بازاروں میں عقلوں کی خریداری کی
اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی خودداری کی
خوف کو رکھ لیا خدمات پہ طمعداری کی
آج تم مجھ سے میری جنسِ گراں مانگتے ہو
حلفِ ذہن و وفاداریِ جاں مانگتے ہو
جاؤ یہ چیز کسی مداح سرا سے مانگو
طائفے والوں سے ڈھولک کی صدا سے مانگو
اپنے دربانوں سے بدتر فقراء سے مانگو
اپنے دربار کے گونگے شعرا سے مانگو
مجھ سے پوچھو گے تو خنجر سے عدو بولے گا
گردنیں کاٹ بھی دوگے تو لہو بولے گا
@MuradSaeedPTI
27مارچ 2022 پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن جب عمران خان نے امریکی سازش کو اپنی قوم کے سامنے بے نقاب کیا “یہ جو تاریخ ہے یہ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کردار ادا کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آجاتی ہیں
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اصلی سائفر اور خان کی بےگناہی کی دھوم جاری 🚨🚨اصلی سائفر کے منظر عام پر انے کے بعد پوری دنیا میں امریکہ کے خلاف اور خان کے حق میں گواہیاں آ رہی ہیں ۔
ساری دنیا کا میڈیا بریکنگ چلا رہا ہے سوائے پاکستان کے حرام خور میڈیا کے ۔
سچ ساری دنیا جان گی لیکن ہمارا حرام خور میڈیا آج بھی سچ دیکھانے جوگا نہیں ہے ۔
اس وقت جتنا ظلم کیا جارہا عمران خان نے بارہا کہا اگر اس ظلم کے خلاف نہ نکلے تو آپ کی نسلوں کو یہ ظلم سہنا پڑے گا اپنی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہوں۔
اب جو سائفر نکلا ہے وہ ہر پاکستانی کو پڑھنا چاہئیے، عمران خان اپنی قوم کے لئے کھڑا ہوا باقی جنہوں نے سہولتکاری کی ن لیگ اور جنرل باجوہ یہ سارے غدار ہیں۔ عمران خان جیل میں کیوں بیٹھا ہے آپ سائفر پڑھ لیں آپ کو اس کا جواب مل جائے گا۔@Aleema_KhanPK