گزشتہ تیرہ ماہ میں جتنی نفرت یہ کہہ کر کی گئی ہے کہ یہ PTI والےہیں ایسی نفرت بنگالیوں کےساتھ کی گئی تھی اکیسویں صدی ہےاب نوجوان برداشت نہیں کرتا 25 مئی سےفرعونیت بربریت کا بازارگرم ہے فتنہ کہہ کر کُچلنے کی باتیں قاتلانہ حملے بےلباس کرنا مذہب کارڈ خواتین کی بیحرمتی ایسا نہیں ہوتا
شہباز شریف: بے نظیر کی شہادت پر PPP نے احتجاج سے گریز کیا جو قابل تعریف ہے
حقیقت: بے نظیر کی شہادت کے بعد پر تشدد واقعات میں صرف 4 دنوں میں 2 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا
عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے کل لاہور شہر میں تمام مارکیٹیں بند رہیں گی اور شہر میں پہیہ جام ہرتال ہو گی۔
عمران خان کی رہائی تک پر امن احتجاج جاری رہے گا۔
حماداظہر
عمران خان نے ہمیشہ کہا کہ فوج بھی میری ہے اور ملک و قوم بھی میرے ہیں۔ ISPR نے کہا کہ کل سیاہ دن تھا۔
واقعی، عمران خان کی غیرقانونی گرفتاری و تشدد کا دن سیاہ دن ہی تھا۔ جس پر احتجاج عوام کا حق ہے۔ سیاسی گفتگو ISPR کی بجاۓ PDM خود کرے تو زیادہ بہتر ہے۔
شہباز شریف نے TV پر کہا کہ آرمی چیف میرے ساتھ بیٹھ کر پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی پریس کانفرنس کریں۔ ایسے مشورے فوج کو سیاسی رنگ دیتے ہیں
کل اور آج جلاؤ گھیراؤ کرنے والے شرپسند عناصر جان بوجھ کر عوام کے ساتھ احتجاج میں شامل کیے گئے تاکہ PTI کو بین کرنے کی سازش کی جا سکے۔
عمران خان نے صاف شفاف الیکشن کا کہا اور جواب یہ مل رہا ہے کہ غیرقانونی گرفتاریاں، تشدد، مار پیٹ اور لاقانونیت۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کمرہ عدالت سے قوم کے نام پیغام :
قوم کو بتادیں کہ آپ نے رول آف لاء کیلے ڈٹ کے کھڑے رہنا ہے
مارشل لا ہو یا عاصم لا پاکستانیوں آپ نے رول آف لا کے لیے کھڑے ہونا ہے ، عمران خان https://t.co/DOzmkeMVbA
Last night was excruciatingly painful. I kept wondering if you'd eaten anything? They don't have desi murghi there. Do they? 😥 - I hope the beasts didn't torture you!
They hit you hard on your head and your already injured leg and no one was there to pick you up!
While being all snuggled up in my cozy comforter, I felt beyond guilty imagining that you'd be sitting on a stinky floor all night long, suffering at the hands of this shameless Mafia!
The guilt of not being there in the Court when the shameless beasts attacked you is just too heavy on the nation's heart.
If, God forbid, anything happens to you, we won't be able to forgive ourselves EVER !! Allah's divine protection be with you! Amen! 🙏
#ReleaseImranKhan
#نکلو_خان_کی_جان_بچاو
پی ڈی ایم کے جو سیاست دان آج احتجاج پر یہ طعنہ دیتے ہیں کہ بھارت ہم پر ہنس رہا ہے ، ان کی غیرت اس وقت کہاں تھی جب مودی نے جلسۂ عام میں شہباز حکومت کے بارے کہاتھا”میں نے ساری ہیکڑی نکال دی ، کٹورہ لے کر دربدر بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا “ اتنے غیرت مند تھے توبیرون ملک جائدادیں بیچتے جو لوٹ کر بنائی تھیں اور بھیک مانگنے نہ نکلتے ۔آپ کی دی ہوئی بھوک لوگوں کو سڑکوں پر لے آئی ہے
عمران خان کوئ دہشتگرد نہیں مقبول ترین قومی و عالمی لیڈر ہیں۔
@ImranKhanPTIکو ناجائز ہراست میں رکھ کر کوئ قومی خدمت نہیں ہو رہی۔ قوم میں مزید ہیجان پیدا نہ کیا جائے۔ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔
#BehindYouSkipper#ReleaseImranKhan