🇵🇰🇵🇰مجاہدین تحریک انصاف 🇵🇰🇵🇰
لگاتے آگ جو آئے ہیں 75 سالوں سے
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھانے تم نکلے
بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو
سہاگ کتنی بہاروں کے روک لیے تم نے
تمھیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں
#ناپاک_سامراج_فوج#امن_کا_چورن@OfficialDGISPR#ناپاک_فوج_دہشتگرد_فوج
تو یہ وجہ بنی مراد سعید کو غدار قرار دینے کی
وہ کہتا ہے ہمیں امن چاہئے۔ 👇
محل کے سامنے شور ہے قیامت کا
امیر شہر کو اونچا سنائی دیتا ہے
@MuradSaeedPTI#IAmMuradSaeed
مراد سعید پاکستان کا بیٹا ہے🇵🇰
وہ صرف اپنے لوگوں کی زندگی کی بھیک مانگ رہا ہے وہ کہہ رہا ہے میرے لوگوں کا خون سستا نہیں ہے میرے لوگوں کو مت مارو کیا یہ جرم ؟؟ امن مانگنا جرم کب سے بنا ؟؟😭
@MuradSaeedPTI#IAmMuradSaeed