جب ارشاد بھٹی نے احسن اقبال سے ٹرمپ کے بارے میں سوال کیا کہ ماضی میں آپ ٹرمپ کو یہ کہتے تھے تو احسن اقبال کے چہرے کی ہوائیں اُڑ گئیں اور حواس باختہ ہو گیا آواز کانپ رہی ہے ،جواب بن نہیں رہا ہے، یئیں یئیں یئیں
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ:
1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔
2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔
3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتیں ضمیر فروشی کے اڈے بن چکے ہے، جو لوگ اوپر سے آرڈر لیتے ہیں ان کی ترقیاں ہوتی ہیں، چیف جسٹس بن جاتے ہیں
ایمان مزاری نے بلکل ٹھیک کہا تھا 🔥
منصور لوںڈا لپاڑا سے کوئی پوچھے کہ آپ نے پہلے ویلاگ کے تھمبنیل میں مریم کے کینسر کی سنسی ڈالی۔ پھر اس خبر میں یہ سارا سسپینس ڈالا۔ پھر کہا کہ انہیں کینسر نہیں ہے۔
یہ سب کرنے کی ضرورت کیا تھی۔ جب آپ ایسی سٹوری کریں گے جس کا مطلب ایسے مسلے کو اور ہوا دینا۔ کنفیوژن مچانا۔ تو پھر ایسا تو ہوگا
اب مالکن نے بے عزتی کر ڈالی تو کہہ رہے ہیں جنہوں نے جھوٹی خبر کی ان پر قانونی کاروائی ہو۔ واہ۔
This is very serious and concerning. Access to his doctors and family must be given asap! The same goes for Bushra Bibi. There must be some humanity left in someone… Courts must also start doing their job.