جب پھل تیار ہو جاتا ہے تو اس کا انگ انگ چاہتا ہے کہ اسے کھایا جاۓ۔ تب وہ شاخ سے ٹوٹ جانے سے نہیں ڈرتا۔ اس درخت سے جس نے اسے پالا پوسا اور جنم دیا ہوتا ہے۔ وہ کسی کی خوراک کا حصہ بننا چاہتا ہے، اس سے کہ وہ شاخ پر گل سڑ جاۓ اور زمین میں خاک ہو جاۓ۔اس کا حسن، اس کی چمک دمک، اس کی بے