@ImranRiazKhan جیل عمران نیازی نے ابھی دیکھی بھی نہی زرداری صاحب نے 10 سال جیل کاٹی ،نواز شریف نے 10 سال جلا وطنی اور سب سے بڑھ کر باچا خان نے 33 سال جیل کاٹی عمران نیازی تو ابھی جیل گیا ہی نہی سمجھو۔۔زرداری نے کہا کہ جیل 3 سال بعد پوچھتی ہے ۔وڈے آئے تیس مار خان
@ImranRiazKhan کتنا منافق اینٹی پاکستان ہے پاکستان کے کسی بھی محب وطن شخص کو یہ لوگ برداشت نہی کر سکتے۔ویل ڈن فیلڈ مارشل آپ نے یہودو نصاری کی انویسٹمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
جیو ٹی وی آج بھی نشریات جاری رکھے ہوئے ہے باوجود اس کے کہ 15 دنوں تک اسے ریاست پاکستان نے بند کیا تھا۔اب سمجھ آ رہی ہے کہ اس سازش اور توہین رسالت کے پیچھے کتنے طاقتور قادیانی ہیں جو اعلی عہدوں تک پہنچ چکے ہیں۔
مولانا ناصر مدنی صاحب کو دل کا دورہ پڑا انتہائی دکھ ہوا وہ جوان اور صحت مند بندے ہیں پاکستان میں دل کے امراض اور شوگر بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اس سب کی بنیادی وجہ ہماری ملاوٹ شدہ غزا ہے میدہ،بیکری آئٹمز کولڈ ڈرنکس چینی اور رات کو دیر تک جاگنا ہے۔خدارا اپنی زندگیوں کی قدر کیجئے
@farzanaalispark سب سے زیادہ بلوچستان کے وزیر اعلی کی لاء اینڈ آرڈر سیچوائشن کی وجہ سے وہاں روز لاشوں بم دھماکوں دہشتگردی کے تحفے دئے جاتے ہیں۔اس ترتیب سے باقی صوبے بھی