اب اگر گولیاں چلانے تک بھی آ گئے ہو تو پھر یاد رکھو کہ ہم نے بھی تہیہ کر لیا ہے کہ "اب یا تو آزادی لیں گے یا پھر شہادت"-
عمران خان نے ہمیں یہ بات سکھائی ہوئی ہے کہ "ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے"ـ
ہم نے بھی ہار نہیں ماننی اور ہم تمہارے غنڈہ راج کے خلاف لڑتے رہیں گے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
ماشاء اللہ سیاست اتنی پھیل چکی ہے کہ اب پاکستان کے بچے بچے کو معلوم ہے کہ پاکستان امریکہ کا برانچ بن گیا ہے پاکستان کے چھوٹے اور بڑے فیصلے وائٹ ہاؤس میں ہوتے ہیں
🚨🚨کیا ایسی نوبت آگئی کہ پورا نظام عمران خان کے خلاف ہوگیا ہے ؟
عمران خان بہت بڑا گنہگار ہیں بڑے گناہ کئے ہیں سب سے بڑا گناہ ہمارے جیسے ریاست میں وہ واحد امت مسلمہ لیڈر ہیں جنہوں نے اہم ترین حقائق اعتزاز احسن صاحب کا دلچسپ حقائق پر مبنی تفصیلی ♥️💯
بریکنگ نیوز 🚨علی زائی نے مریم نواز شریف کے غنڈوں کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کردیا۔ مکمل کلپ ملاحظہ کیجے 🔥🔥
پنجاب حکومت نے چُن چُن کر نون لیگ کے بھرتی کیے ہوئے نون لیگی اٹک پُل پر تعینات کیے ہیں۔ اب یہ پولیس والے بندوقیں لہرا کر سہیل آفریدی کو للکار رہے ہیں اور ٹک ٹاک پر عمران خان کو گالیاں دے رہے ہیں۔ ان سب کو پھر نیچے پٹواری کھل کر سپورٹ کررہے ہیں۔ یہ لوگ نفرت میں ہر حد پار کرچکے ہیں، نفرتیں عروج پر پہنچا چکے۔ بڑی تباہی کو دعوت دے رہے ہیں۔
امریکہ نے جس مشرف کو ٹیشو کی طرح استمعال کیا اسے علاج کے لیے ویزہ دینے سے انکار دیا ۔
قانون قدرت ہے وہ ہر ظالم کو نشان عبرت بناتا ہے ڈالروں کی خاطر اپنی قوم کے خون کا سودا کرنے والے کو ڈالر بھی نہیں بچا سکے ۔ عاصم منیر کا انجام اس سے۔ یادہ عبرت ناک ہو گا ۔انشاء اللہ ۔
خیبرپختونخوا قدرتی وسائل، تیل، گیس اور معدنیات سے مالا مال ہے، فیصل کریم کنڈی
اور جو مارکیٹنگ عاصم منیر نے کی تھی، وہ معدنیات کی ہی تو تھی ـ اسے ہی لوٹنے اور دنیا کے آگے بیچنے کے راستے میں خیبرپختونخوا کے عوام کی منتخب حکومت حائل تھی ـ
#گورنر_راج_نامنظور
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
اللہ گواہ ہے کہ 18 سالوں میں عمران خان سے 1 فیصد بھی غداری نہیں کی۔ خان کے ساتھ غداری کرنے والوں کا اللہ ہی حشر کرے اور انہیں نیست و نابود کر دے!"
سہیل آفریدی
اب وقت آ گیا ہے کہ پنجاب بیدار ہو، اپنا حق پہچانے اور سہیل آفریدی کا دست و بازو بنے۔ ایسے تاریخی مواقع بار بار نہیں ملتے، ہمیں اس کا بھرپور ساتھ دینا ہو گا۔.