بریکنگ نیوز 🚨ایران امریکا جنگ پھر شروع 🔥🔥
برطانیہ اور ��رانس کے بعد جرمنی نے بھی ایران میں اپنا سفارت خانہ خالی کردیا، جبکہ اسرائیل کو امریکا نے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ 28 فروری کو حملے سے ایک دن قبل بھی بالکل اسی طرح کی ڈویلپمنٹس ہوئی تھی۔ امریکا کسی بھی بڑے حملے سے قبل اپنے اتحادیوں کو آگاہ کرتا ہے۔