وفاق کا ہر نوٹیفکیشن پنجاب کے ملازمین کا احساس محرومی مزید بڑھا دیتا ہے۔۔۔۔
پنجاب کا ملازم اسی طرح ٹیکس دے رہا ہے جس طرح وفاق کا ملازم۔۔۔
پنجاب کا 750 ارب روپیہ وفاق کو چلا جاتا ہے۔۔۔۔
اور پنجاب کا ملازم اور پینشنر محروم رہ جاتا ہے۔۔۔۔۔
آخر کیوں۔۔۔۔۔
کیا قصور ہے ان کا؟؟؟؟؟
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
ذکرِ نبیﷺ سے بڑھ کے کوئی بات ہی نہیں
پر نعت لکھ سکوں میری اوقات ہی نہیں
ہر روز پیارے آقاﷺ پہ بھیجا کریں درود
اس سے عظیم کوئی بھی سوغات ہی نہیں
عشق نبیﷺ کی آپ فضیلت نہ پوچھیے
اس جیسے دوسرے کوئی جذبات ہی نہیں
............۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئیے محبت سےدرود شریف پڑھ لیجئیے
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💞
بس اُن ﷺ کی مُحبّت کی ردا تان لو سَر پر۔۔۔!!
مِحشر کی کڑی دُھوپ میں سایہ نہ مِلے گا۔۔۔♥️
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
Good Morning everyone 🖤