سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں الیکشن کی تیاری کر رہی ہیں لیکن تحریک لبیک پاکستان الیکشن کے لئے تیار ہے یہ الیکشن تحریک لبیک پاکستان کا ہے عوام اسلام کے نظام کو تخت نشین دیکھنا چاہتی ہے انشاءاللہ
تمام اساتذہ سے گزارش ہے کہ کل بروز سوموار محسن ملت فخر پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان مرحوم کے لئے اپنی اپنی کلاسز میں فاتحہ خوانی کا خصوصی اہتمام کریں۔ اور ساتھ ہی بچوں کو اس عظیم شخصیت کے کارہائے نمایاں بھی بتائیں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں ہمارے قومی و ملی سرمائے کو یاد رکھیں
*🛑الڑٹ🛑 تحریک لبیک یارسول اللہ کا خادم محمد شکیل کی جناب سے علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے حافظ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کی مذمت*
*حکومت ہوش کے ناخن لے ماہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ عاشقان رسول کے خلاف کریک ڈاون بہت بڑا ظلم ہے*
*
سفیر تو جائےگا ئی جائےگا پر پہر تمہارے وعدوں پر اعتماد کون کرےگا؟
فیض اباد آنے سے پہلے سفیر دفع کرو نہیں تو وہی فیض اباد وہی ہم،
#سفیرنکالنےکامعاہدہ_پوراکرو