#اس پرندے کی ایک ٹانگ کسی جانور نے کاٹ ڈالی تھی تو ایک انگریز نے اس کا علاج کیا اس کو ایک مصنوعی ٹانگ ڈال کر اور اس کو ہوا میں اڑنے کے قابل بنا دیا اور پھر یہ پرندہ پاکستان آگیا تو یہاں ایک شکاری نے اس کا شکار کیا اور اس بیچارے کی موت ہوگئی 🥱
حکومتِ پاکستان نےسینیٹرعثمان سیف اللہ خان کوپاکستان کی ایکسپورٹ انڈسٹری کوعالمی سطح پراجاگرکرنےاورصنعت کی بین الاقوامی نمائندگی کےلیے“ورکنگ گروپ آن انڈسٹریلائزیشن” کاممبرمنتخب۔
اللہ تعالیٰ ان کو مزیدکامیابیاں عطا فرمائےاورپاکستان کی ترقی وخوشحالی میں ان کےکردارکومزید مؤثر بنائے
🇵🇰🤝🇮🇷 پاکستان اور ایران کے تعلقات میں نئی پیش رفت
✈️ 60 برس بعد پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست پروازوں کا آغاز
یہ تاریخی قدم دونوں ممالک کے درمیان:
🔹 تجارتی روابط کو فروغ دے گا
🔹 زائرین کے لیے آسانیاں پیدا کرے گا
🔹 عوامی رابطے مزید مضبوط کرے گا
@falakjavaidkhan عدم اعتماد ہونا چاہیے ،اور ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کو نیا وزیراعلٰی ہونا چاہیے،
کیونکہ اس گروپ کوئی ایسا لیڈر نہیں ہے جو چیف منسٹری کے قابل ہو
@hiktweets ڈاکٹر صاحب لا غالب الا اللہ کا مشہور تاریخی استعمال بادشاہ ظہیر الدین بابر نے کیا، جو فتوحات کے بعد ہر جگہ اپنی مہر پر یہی کلمہ لکھواتے تھے یہ جملہ طاقت اور یقین کا بہترین اظہار ہے یہ قول اللہ کی بالادستی اور فتح کی ضمانت ہے آج بھی یہ روح کو حوصلہ دیتا ہے اور ایمان مضبوط کرتا
*📍پی ٹی آئی اجلاس یا دعوتِ ولیمہ؟ اتنا گوشت کھا لیا کہ دانت بھی احتجاج کرنے لگے*
وزیراعلیٰ کے پی اجلاس میں بستر پر لیٹے لیٹے شریک — اصل تصویریں لیک ہو گئیں
سوشل میڈیا پر وائرل غیر مصدقہ رپورٹ!!🙃
@hiktweets خیبرپختونخوا تنخواہ دار طبقے کی تنخواہ سے کٹوتی کرنا اور شوکت یوسفزٸی کے علاج کیلٸے دو کروڑ روپے سرکاری خزانے سے جاری کرنا کہاں کا انصاف ہے، کیا اس کا نام تحریک انصاف ہے
دوسرا یہ کہ سیلاب کیلئے صرف این جی او والے امداد دینگے؟ یا حکومت بھی دینگا
@hiktweets ڈاکٹر صاحب!
"ہر انسان کے اندر جذبات اور خیالات کا ایک جہان چھپا ہوتا ہے۔
اگر ہم اپنے دل و دماغ کو سمجھیں، تو زندگی کے ہر لمحے کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
جذبات کو دبانا نہیں، سمجھنا ضروری ہے۔ اپنی سوچ کے ماہر بنیں، اپنی دنیا بدلیں۔"