پشاور پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز مجھے میری جان سے زیادہ عزیز ہیں ,
کیونکہ
میرے ان بھائیوں نے سختیاں برداشت کیں جیلیں کاٹیں اسکے باوجود
مشکل وقت میں ڈٹ کر کھڑے رہے اپنے کپتان کے سنگ ✌️
#دلے_ڈرگئے_بلے_سے#عمران_خان_تو_آئے_گا
What a kind of election is this? In which election is not contested Rather, submission of papers for election is a regular battlefield.
#دلے_ڈرگئے_بلے_سے
میں کل بھی کہتا تھامیں آج بھی کہتاہوں کہ میرے ملک کا فیصلہ میرے ملک کے لوگ کریں گے24کروڑ پاکستانیوں کی اجتماعی دانش کا فیصلہ بند کمرے میں بیٹھے چند لوگ نہیں کرسکتے۔
ہمارا آئین ہمیں بولنے کا حق دیتاہے اگر یہ پسند نہیں تو آئین بدل دو، عمران ریاض
#عمران_خان_تو_آئے_گا
پولیس اب گاؤں گاؤں، شہر شہر جاکر پی ٹی آئ سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات حاصل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کر رہے ہیں۔
شخص کے ہاتھ میں کاغذات ہیں اور اسے گرفتار کرکے لے جایا جا رہا ہے اور جو لوگ اسکے ساتھ تھے انہیں بھی دھمکا کر ہٹایا جا رہا ہے۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
پولیس اب گاؤں گاؤں، شہر شہر جاکر پی ٹی آئ سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات حاصل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کر رہے ہیں۔
شخص کے ہاتھ میں کاغذات ہیں اور اسے گرفتار کرکے لے جایا جا رہا ہے
#عمران_خان_تو_آئے_گا
پیپلز پارٹی کو ووٹ کرنے اور سپورٹ کرنے والے بلوچوں کے منہ پر زوردار طمانچہ ھے یہ وڈیو۔۔
سندھ پولیس پرامن احتجاج کرنے والی بلوچ خواتین پر تشدد کرکے انکو حراساں کررھی ھے؟
یہ وڈیو ان بلوچوں کے لیے سوالیہ نشان ھے جو پی پی پی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ساتھ سیلفیاں بناتے ہے۔
سلامت رہے🚨🚨
جب میں 1990 میں پہلی بار عمرہ ادا کرنے گیا تو وہاں اپنے اللہ سے دعا مانگا اور وعدہ کیا کہ میں جب جج بن جاؤ تو کوئی فیصلہ پریشر میں آکر غلط نہیں کرونگا ، اور یہی وجہ ہے آج میرے تمام فیصلے آئین اور قانون کے مطابق ہوتے ہیں پشاور ہائی کورٹ چیف جسٹس