شام کا سب سے خوبصورت سبق یہ ہے کہ سورج ڈوبتے وقت کبھی شور نہیں مچاتا
وہ آسمان چھوڑتے ہوئے بھی روشنی بانٹتا ہے
کاش ہم بھی اپنی زندگی میں کچھ لوگوں سے ایسے ہی رخصت ہونا سیکھ جائیں کہ تعلق ختم ہو جائے مگر دل میں اندھیرا نہ چھوڑیں
#P_PTi
https://t.co/SxXosy5MIn
تم محبت ہی پہ حیران ہوئے جاتے ہو
ایک دو کام ابھی اور بھی آتے ہیں مجھے
کم تو ہوتا ہی نہیں لطف ِ تعلق اُن سے
منہ پہ سنتے ہیں مری ، دل میں سناتے ہیں مجھے
https://t.co/Af7DXartCm