ماہ نور رانا موجودہ دہائی میں ادب کے منظر نامے پر نمایاں ہونے والے شعرا میں شامل ہیں۔ نظم اور غزل دونوں پر یکساں قدرت رکھتی ہیں۔
#اردو#ادب#شاعری#معاصرین#اردوگاہ
https://t.co/ReCvZEHezV
ہم یہ اعلان کرتے ہوئے نہایت خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ #اردو کی مشہور ترین #لغت فرہنگِ آصفیہ کا ایک مختصر مگر جامع نسخہ اب اردو گا�� پر عام استفادے کے لیے دستیاب ہے۔ #آنلائن تلاش کی سہولت کے ساتھ!
https://t.co/LQ5tyaBXfT
#اردو_زبان #اردوگاہ
ابو الحسینی کے قلم سے نکلی ہوئی ایک مختصر مگر درد انگیز کہانی۔
افسانہ: جوتے – ابو الحسینی – معاصرین – اردو گاہ
#اردو#نثر#افسانہ#اردوگاہ
https://t.co/cWSpokZfce
چند باسی نان ان کو کیا ملے
اس خوشی م��ں کھل گئے
سب کے سب پژمردہ چہرے
دیدنی ہے زرد پھولوں پر بہار
حمد ہے پروردگار!
آزاد نظم: توشہ – نواز ظفرؔ – معاصرین – اردو گاہ
#اردو #شاعری #نظم #معاصرین #اردوگاہ
https://t.co/XM0iMSQqHV
روٹھ کر جانے لگی دوشیزۂ عمرِ رواں
آخری بوسے کی چاہت ہے ذرا جلدی کرو
غزل: دو گھڑی کی اور مہلت ہے ذرا جلدی کرو – نواب نقوی – معاصرین – اردو گاہ
#اردو#شاعری#غزل#معاصرین#اردوگاہ
https://t.co/yjOXnxGWMW
کسی ایک روزِ حساب کو کبھی رشکِ صبحِ وصال کر
آزاد نظم: رستاخیز – محمد ریحان قریشی – معاصرین – اردو گاہ
#اردو#شاعری#نظم#معاصرین#اردوگاہ
https://t.co/5lBzZsPOXE
میری غزل کے بعد تھے سینوں پہ سب کے ہاتھ
جیسے غزل غزل نہ ہوئی مرثیہ ہوا
غزل: جو کچھ ہمارے ساتھ ہوا سب بھلا ہوا – دہرؔ کاظمی – معاصرین – اردو گاہ
#معاصرین#اردوگاہ@Muasireen
https://t.co/KW9lDspA5T
آ تو بیٹھا ہوں رہگزر میں مگر
اس طرف اس کی رہگزر بھی نہیں
غزل: ہم کوئی آسماں بسر بھی نہیں – نواز ظفرؔ – معاصرین – اردو گاہ
#معاصرین#اردوگاہ
https://t.co/QGEH79hFyn
معاصرین – عہدِ حاضر کے ادیبوں کی منتخب نگارشات – جدید شعر و ادب – اردو گاہ
اردو گاہ کا نیا سلسلہ۔۔۔ نئے لکھنے والوں کے لیے!
#اردو#شاعری#نثر#ادب#اردوگاہ@Muasireen
https://t.co/SCWl5tW3gk