غزہ سے نقل مکانی کی ایسی دلخراش ویڈیوز سامنے آرہی ہیں، جسے بندہ نہ دیکھ سکتا ہے اور نہ بیان کرسکتا ہے..... اللہ تعالیٰ ان مظلوم و بےکس لوگوں کی غیبی مدد فرمائے......!
💔💔
#BoycottIsrealProducts#middleeast#ghazableeding
چکیل بانڈہ (Chukail Banda) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی وادی منکیال میں واقع ایک خوبصورت غیر معروف سیاحتی مقام ہے۔یہ مقام سرسبز میدانوں، گھنے دیودار کے جنگلات اور بلند و بالا پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے، جو قدرتی مناظر کے شوقین افراد کے لیے دنیا میں ایک جنت کا ٹکڑا ہے۔
#NaturalBeauty
" دفاع وطن کانفرنس کراچی کی جھلکیاں "
کانفرنس میں عوام کی جوق درجوق مثالی شرکت اور اکابر علماء کرام کی وحدت نے چار چاند لگادیئے ۔ قوم متحد اور متفق ہے اور دشمن کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی ۔ ان شاءاللہ العزیز
ایسوں کی جب تشریف لال کی جاتی ہے تو پھر شور مچایا جاتا ہے کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوگی.....ان شطومڑوں کا سافٹویئر اپڈیٹ کرنا ریاست پر فرض ہوچکا ہے....!
#PakistanZindabad
#