سیفی صاحب سے گزارش ہے
کم از کم ان لوگوں کے نام بھی سامنے لائیں
جو بے لوث خدمت کر رہے ہیں
رات کے اس پہر ایڈوکیٹ اسرا چوہدری غازیوں کی قانونی مدد کے لیے موجود
البتہ مرکز کی ٹیم مزے کی نیند سو رہی ہے
صبح ٹکر چلنی مرکز نے رہا کرواۓ
اس صدی کے مجدد اہلسنت صرف قبلہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب تھے
اور ان کی جماعت بھی فقط تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان ہے
جب تک ہماری سانسوں میں جان ہے تب تک اسی جماعت میں اپنے قائد سعد حسین رضوی کے ساتھ کھڑے ہیں
کسی لونڈے عسکری ملاں کی جماعت اہلسنت کی پہچان نہیں
نام نہاد اکابرین اہلسنت سے بہادر تو یہ چند لڑکے نکلے
جو غازی علم الدین شہید کے عرس پر لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ بلند کرنے کی پاداش میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے چلے گۓ
لیکن پوری اہلسنت مل کر ایک غازی کا عرس نہ منا سکی 💔