کیا پاکستان میں حق کے ساتھ کھڑے ہونے والوں سے ایسے کی بدلہ لیا جاتا ہے جیسے مریدکے اور راولاکوٹ والوں سے لیاگیا ۔
ظلم اتنا کے ہر آنکھ اشکبار
اللہ کی پکڑ سے ڈرو
جب اس کی پکڑ ہوگی تو کوئی چھڑا نہ سکے گا
بانی تحریک لبیک پاکستان علامہ خادم حسین رضوی نور اللّٰه مرقدہ اور قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی نے عملی طور پر سفیرِ کشمیر بن کے دکھایا۔
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
اگر اب بھی اشرافیہ میں کوئی سنجیدہ افراد موجود ہیں تو ہم ان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ توڑنے کے بجائے جوڑنے کی پالیسی اختیار کریں۔
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
آج اگر حافظ سعد حسین رضوی اس فسطائی نظام کی ناحق اور غیر اعلانیہ جبری حراست میں نہ ہوتے تو وہ یقیناً کشمیریوں کے لیے پرزور آواز بلند کرتے۔
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
فَقَاتِلُوْۤا اَوْلِیَآءَ الشَّیْطٰنِۚ
شیطان کے دوستوں سے لڑو
تمہیں کیا ہوگیا ہے تم کمزور مردوں کے لیے بچوں کے لیے عورتوں کی لیے کیوں نہیں لڑتے
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
پاکستان کی شہ رگ کو پاکستانی اداروں کے ہاتھوں کاٹا جارہا ہے۔ یہ بدترین غداری و ملک دشمنی ہے۔ بالکل اسی طرح جس طرح پاکستان کو دو لخت کر کے بنگلہ دیش کا قیام عمل میں آیا۔
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
یہ انسانیت سوز جبر ایک سوچی سمجھی سازش ہے تاکہ کشمیری عوام کے دلوں میں وطن عزیز پاکستان کے لیے نفرت پیدا کی جائے۔
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
افسوس صد افسوس پاکستان پر مسلط ناجائز حکمران طبقے نے جمہوری نظام کو عملی طور پر منسوخ کر کے فسطائیت کا باقاعدہ نفاذ کر دیا ہے۔
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi